Eman Zanib Khan

Eman Zanib Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eman Zanib Khan, Political organisation, London City, London Colney.

14/11/2025

‏وزیر اعلیٰ کا جارحانہ خطاب

موت سے جو ڈر جاؤ تو زندگی نہیں ملتی
جنگ جیتنی ہو تو کشتیاں جلا دینا

میرے ISF کے نوجوانوں اونچے اونچے ناموں کی تختیاں گرا دینا ، ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا ۔

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے مرکزی کنونشن سے خطاب

11/11/2025
10/11/2025

🖐️🖐️ترمیم کے حق میں ووٹ دے رہے ہیں، وفاقی حکومت اور سیاسی قیادت سے اپیل ہے ایسی ترمیم نہ کریں جو آئین کے بنیادی ڈھانچے اور عوامی مفادات کو کمزور کرتی ہے۔ ایمل ولی خان 😂

10/11/2025

ایک سنیٹر ووٹ دینے کے بعد صحافیوں کے سوالات سے بھاگ رہے ہیں
راستے بھی بھول گئے بیچارہ انتہائی پریشانی کے عالم میں ہیں

09/11/2025

پاکستان تحریک انصاف پر اتنے ظلم ہوئے اور انہوں نے ہتھیار نہیں اٹھائے
کیا ہتھیار اٹھانا ہی اخری حل ہے ؟؟

09/11/2025

‏دو ٹوک

27 ویں ترمیم فیلڈ مارشل کے مفادات کو مدنظر رکھ کر لائی گئی ہے، مصطفی نواز کھوکھر

09/11/2025

‏مذہبی لوگوں کو تم نے گولیاں ماریں تمہارا کیا دماغ خراب ہو گیا ہے ؟ تم کیا چاہتے ہو خدانخواستہ لوگ تمہارے مقابلے میں ہتھیار اٹھا لیں

محمود خان اچکزئی

07/11/2025

‏فلک جاوید خان کو پیکا ایکٹ کے مقدمہ میں لاہور کی ضلع کچہری میں پیش کردیا گیا۔۔۔

05/11/2025

مریدکے قتل عام کا ایک اور ثبوت ل اش وں کو ٹرکوں میں

04/11/2025

اداروں کی لاڈلی نون لیگ کی حالیہ تاریخ کی ریاست مخالف سرگرمیوں پر ایک نظر۔
یاد رہے کہ ان بیانات سے 10 گنا کم بیان دینے پر تحریک انصاف پر قیامت صغری برپا کر دی جاتی ہے

04/11/2025

‏اڈیالہ جیل کے باہر کا ماحول ۔ طوفانی بارش ہورہی ۔ کارکنوں کا جوش 🔥
نعرے بازی کیا عمران خان سے ملواؤ گے پوچھ کے بتاؤں گا

Want your business to be the top-listed Government Service in London Colney?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


London City
London Colney