Mqm East London Unit Uk

Mqm East London Unit Uk

Share

community organisation of wafa parast altfist all over the world

29/05/2026
25/05/2026

الطاف حسین بھائی کو کارنر کر دیا گیا آج بھی الطاف حسین سے بڑا کوئی لیڈر نہیں ہے الطاف حسین بھائی واحد لیڈر ہیں جن پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں

25/05/2026

سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد ظلم وبربریت کا
ناقابل فراموش سانحہ ہے
بینظیربھٹو کے پہلے دور حکومت میں ایم کیوایم کوکچلنے کیلئے 26مئی 1990ء کو حیدرآباد کے پکاقلعہ میں ظالمانہ آپریشن کیاگیا جودوروز تک جاری رہا*
*پکاقلعہ آپریشن کے نتیجے میں درجنوں خواتین سمیت 57 معصوم وبےگناہ مہاجر سفاکی سے شہید کردیے گئے*
پکاقلعہ کی مہاجرمائیں بہنیں پولیس اہلکاروں کو قرآن مجید کاواسطہ دیتی رہیں لیکن ان پر اندھادھند گولیاں برسائیں گئیں جس سےدرجنوں معصوم خواتین شہید ہوگئیں*
شہیدوں کی میتوں کو تدفین کے لئے قبرستان تک نہیں لے جانے دیاگیا*
*پکاقلعہ میں ڈھائے گئے مظالم نے سانحہ جلیانوالہ کی یاد تازہ کردی تھی*
سانحہ پکا قلعہ کی 36ویں برسی پر شہیدوں کو خراج عقیدت

23/05/2026

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی آج امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں اہم پریس کانفرنس

23/05/2026

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی آج امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں اہم پریس کانفرنس کررہی ہے۔ پریس کانفرنس میں اہم اعلان ہوگا۔

21/05/2026

‏*مہاجر قوم اپنا لیڈر رہنما قائد صرف الطاف حسین بھائی کو مانتے ہیں
مطلوب زیدی ممبر رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

Photos from Mqm East London Unit Uk's post 21/05/2026

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ 23مئی کوامریکہ کے شہر ہیوسٹن میں انتہائی اہم پریس کانفرنس کرے گی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی پریس کانفرنس میں اہم اعلان کیاجائے گا پریس کانفرنس سوشل میڈیا پر براہ راست نشر کی جاۓ گی

21/05/2026

کراچی میں سوئی سدرن گیس کی جانب سے گیس کی لوڈ شیڈنگ ، اوور بلنگ اور دیگر شکایات کا ازالہ کیا جائے ، شکایات سیل کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنا زیادتی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نوٹس لیں۔
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی کا مطالبہ

20/05/2026

ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم قاسم علی رضا بھائی کا اہم ویڈیو لاگ

17/05/2026

عیدالاضحی کے حوالے سے قائد تحریک الطاف بھائی کا اہم پیغام

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


London