فرحان جاوید ایڈوکیٹ کو چیرمین جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Jammu Kashmir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jammu Kashmir, Muzaffarabad, London.
01/07/2025
مظفرآباد جنسی اسکینڈل میں ہلچل خیز پیش رفت سامنے آئی ہے، وزیراعظم سیکرٹریٹ ، محکمہ اطلاعات و سروسز ڈیپارٹمنٹ کے افسران و اہلکاروں کی معطلی کی سفارش، مدثر شاہ کی برطانیہ میں موجودگی کی اطلاعات نے تہلکہ مچا دیا۔
مظفرآباد سے صحافی راجہ خالد کے مطابق آزادکشمیر کے دارالحکومت میں جاری جنسی اسکینڈل میں سنسنی خیز موڑ آ گیا ہے۔ تھانہ صدر کے ایس ایچ او وجاہت کاظمی نے اسکینڈل میں ملوث ہونےکےشبہے میں اعلیٰ سرکاری افسران کےخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات و وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے ساتھ بطور پریس سیکرٹری تعینات مقصود میر، ڈپٹی ڈائریکٹر پروٹوکول محکمہ سروسز غفار قریشی اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کے فوٹوگرافر مدثر شاہ کی فوری معطلی کی سفارش حکومت کوارسال کر دی گئی ہے،جب کہ ان تینوں کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ مدثر شاہ کو پیپلز پارٹی حکومت کے دوران وزیراعظم چوہدری عبد المجید نے مشکوک اور نا مناسب سرگرمیوں کی پاداش میں وزیراعظم سیکرٹریٹ سے نکال دیا تھا۔
ادھرذرائع نےدعویٰ کیا ہےکہ مدثر شاہ ملک چھوڑ کر برطانیہ فرار ہو چکا ہے اور اس کی موجودگی برطانیہ میں بتائی جاتی ہے،سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کے مطابق صدر پیپلز پارٹی چوہدری محمد یاسین اور مدثر شاہ کو برطانیہ میں ایک ساتھ دیکھا جاتا رہا ہے، بتایا جاتا ہے کہ چوہدری یاسین صاحب اور مدثر شاہ کا ایک دہائی سے زیادہ قریبی تعلق ہے،سیکیورٹی ادارے ان تعلقات پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں کیونکہ چوہدری یاسین کے فرزند عامر یاسین بھی حکومتی وزیر ہیں اور محکمہ سروسز کے پروٹوکول آفیسر پولیس کو مطلوب غفار قریشی کی عامر یاسین کے ساتھ تصویر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ امید ہے کہ اگر چوہدری یاسین صاحب اس اسکینڈل اور دھندے سے دور ہیں تو وہ اب کی بار مدثر شاہ کو برطانیہ سے واپس ساتھ لائیں گے اور قانون کے سامنے پیش کرنے میں پولیس کی مدد کریں گے۔ دوسری طرف وزیر حکومت عبد الماجد خان اور کئی معروف سیاستدانوں کے ساتھ بھی مدثر شاہ اورحسنین ملک کی کئی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق، اس سے قبل بھی محکمہ اطلاعات اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کے دو اہلکاروں کو اس کیس میں گرفتار کیاجاچکا ہے، جن کی تفتیش کے دوران نئے انکشافات سامنے آئے۔مدثر شاہ کچھ عرصہ سےڈیپوٹیشن پر وزیراعظم پاکستان کے دفتر سےبطور فوٹوگرافر منسلک تھا اور اس کی اکثر تصاویر یورپین ممالک میں آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے بیوروکریٹس ، کاروباری افراداور سیاستدانوں کے ہمراہ دیکھی جاتی رہی ہیں۔
یہ اسکینڈل نہ صرف بیوروکریسی بلکہ سیاسی حلقوں میں بھی ہلچل کا باعث بن چکا ہے، اور عوامی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں مزید گرفتاریاں اور انکشافات متوقع ہیں، جب کہ تحقیقات وفاقی اداروں تک پہنچنے کا امکان ہے۔
01/07/2025
Today Prices
بند مطلب بند
ڈڈیال شھر مکمل بند
سرخ سلام تاجر برادری
01/07/2025
Beauty of Dal Lake Srinagar Jammu Kashmir
رسول اللہ ؐنے فرمایا’’جس نے حسنؓ اور حسین ؓسے محبت کی ، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے بعض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔
(سُنن ابن ماجہ :143)
ژوب کے قریب سلیازہ کے مقام پر سیلابےریلے میں ڈوب کر4 افراد جاں بحق۔۔خاتون اور 3 لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئیں، اسپتال منتقل۔۔جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،سیلیازہ میں پکنک منانے آئے تھے۔ مزید جانتے ہیں زعفران خان سے۔
28/06/2025
ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرآباد وجاہت کاظمی نے دوبارہ سے تفتیش شروع کردی
جنسی سکینڈل میں گرفتار ڈپٹی سیکرٹری عارف بٹ جیل سے واپس تھانہ صدر منتقل
موبائل فون کا پاسورڈ ریکور اہم مواد حاصل کیا جارہا ہے
اہم شخصیات کے ملوث ہونے کا امکان ہے
We're Hiring!
♠️ Professional Video Editor
♠️ Computer Instructor
♠️ Accountant
Eligibility Criteria:
✅ Minimum 3 years of relevant experience
✅ Graduation (Mandatory for all positions)
✅ CBT Level 03 Diploma (Required for Computer Instructor)
✅ Creative mindset & passion for excellence
Interested candidates can send their CVs at:
[email protected]
📍 𝗛𝗲𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: 0341 7561220
📍 𝗛𝗲𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲 𝗔𝗱𝗱𝗿𝗲𝘀𝘀: Opposite To Rahat Bakers Near Sangam Hotel Gillani Plaza 3rd Floor Domail Road Muzaffarabad Azad Kashmir
مظفرآباد؛ اپرچھتر میں دیسی کوزین ریسٹورنٹ پر ڈش واشر کی ضرورت ہے
معقول تنخواہ کیساتھ تین ٹائم کھانا اور رہائش بھی دی جائیگی
خواہشمند حضرات رابطہ کریں
03109188332
ضلع سدھنوتی کی پندرہ یتیم بچیاں جو یونیورسٹی کی طالبات ھوں اور بہت ہی مستحق ھوں ۔ اور یونیورسٹی اخرجات کے مسائل کا شکار ھوں۔ ایک ادارے کے تعاون سے ان کے لیے انشاءاللہ سکالرشپ کا انتظام کی جاۓ گا۔ ان کے ورثا سے گزارش ھے درج نمبروں پر تفصیل مہیا کریں۔۔03465004147....03436662333
28/06/2025
🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad
London
13100
