IMRAN KHAN PTI.PK

IMRAN KHAN PTI.PK

Share

I am Imran Khan Niazi Advocate Member Advisory Committee Pakistan Tehreek e Insaaf

05/08/2024

Pakistan Ki taqdeer badalnay wala tareekhi jalsa …
SWABI Pakistan .

14/11/2023

Matlock Derby UK …

07/11/2023

History speaks here …

17/06/2023

Release ALI M KHAN ... We stand with justice

26/05/2023

They can try all sorts of fascism, abductions & abuse the power, but they have to remember that Allah is the Supreme Power & masses will never vote for the fascists. People are quite because they care about their family's well being but we bet they will vote PDM OUT!

23/05/2023

Outside NAB office RWP/ISB wd Imran Khan ...

21/05/2023

یااللہ اس مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ ہمیں ثابت قدمی عطا فرما آمین ۔۔۔

17/05/2023

‏اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے کہ زرداری سے معاملات خراب ہونے پر اس نے امریکیوں کو میمو لکھ کر پاکستانی فوج کو "سیدھا" کرنے کی درخواست کی تھی

اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے کہ پیپلز پارٹی کو چھیڑا جائے تو وہ "آزاد سندھ" کا نعرہ لگانے میں دیر نہیں کرتی

اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے کہ اس نے جب نواز شریف کو چھیڑا تو اس نے بھارتی شہر پٹھان کوٹ میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی ایف آئی آر یہاں گجرانوالہ میں کاٹ دی۔

اسی نواز شریف نے ڈان لیکس کے زریعے فوج کو "سیدھا" ہو جانے اور امریکیوں کے ساتھ ڈبل گیم نہ کرنے کی وارننگ بھی دی

نواز شریف وہی تھا جس نے ممبئی حملوں میں کھل کر ریاست پاکستان کے ملوث ہونے کا الزام بھی لگایا جسے بعد ازاں بھارت نے پاکستان کیخلاف کلبھوشن یادیو کا کیس لڑتے ہوئے افیشلی استعمال بھی کیا

لیکن

جب عمران خان اور اس کی جماعت کے خلاف بدترین ریاستی ہتھکنڈوں کا استعمال کیا گیا تو عمران خان نے نا امریکیوں کو پکارا
نا بھارتیوں کو ریاست کے خلاف کمک پہنچائی

اس کا محض اتنا مطالبہ ہے کہ آئین کے تحت ملک میں انتخابات کروائے جائیں

وہ کسی قسم کے لسانی تعصب کی بات نہیں کرتا۔

وہ صوبائیت کا زہر نہیں پھیلاتا

وہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں
یا
جاگ پنجابی جاگ جیسے نعروں سے بہت بلند ہے

اس سارے بیک گراؤنڈ کو سامنے رکھیں تو حیرت ہوتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ آج اسی نواز شریف اور زرداری سے راضی ہے جب کہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے

ایسا کیوں؟

ڈالر
اجاہ داری۔۔۔۔۔۔۔

مگر عمران خان سرنڈر کرنے کو تیار نہیں

عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور آزاد معاشی پالیسی کی بات کرتا ھے

عمران خان دوستی تو سب ملکوں سے کرنا چاہتا ھے سوائے اسرائیل کے مگر غلامی نہیں کرنا چاہتا

عمران خان کرپشن کیخلاف ھے مگر اسٹیبلشمنٹ کو کرپشن سے کوئی سروکار نہیں

یہی جنگ چل رھی ھے
اب یا تو یہ گھٹیا سسٹم رھے گا یا عمران خان

یہ تو طے ھو چکا ایک نے رھنا ھے

اور اس جنگ میں عوام اصل طاقت ھے

عوام نے سوچنا ھے کہ 75 سالہ غریب کش سسٹم کے ساتھ چلنا ھے یا پھر آزاد خوددار خودمختار پاکستان پنانا ھے ۔

میرا ایمان کہتا ہے کہ پاکستان نے اب اپنی اصلیت کی طرف لوٹنا ھے
وہ اصلیت کہ جس کی بنیاد پہ پاکستان معرض وجود میں آیا تھا ۔
🇵🇰❤️🤲💞

09/05/2023

عمران خان صاحب کی پیشی سے قبل اپنے وکلاء بھائیوں کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ بار میں انتظار کرتے ہوئے ۔۔۔

06/05/2023

Participated in the rally organized by Ex_Law Minister Punjab Raja Basharat to express solidarity with Chief Justice Omer Atta Bandyal on the call of Chairman PTI Imran Khan along with the Lawyers of Rawalpindi Bar Association and ILF.

The Supremacy of the Constitution and an Independent judiciary are indispensable for the survival of Pakistan.

02/05/2023

Justice for Ali Ameen Khan ,,,
Fake cases by Fake government on Ali Ameen Khan...
Release Ali Ameen ...

27/04/2023

کپتان عمران خان کے ہر فیصلے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں،یہ وقت اولاد اور مفاد کی سیاست کرنے والوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہونے کا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ عمران خان نیازی موسیٰ خیل کا عوام کے لئے خصوصی پیغام۔

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


London
W1C 1DX