Nawaz Jani JKLF

Nawaz Jani JKLF

Share

Jammu Kashmir Liberation Front

05/10/2025

پاکستانی حکومت اور اداروں کی طرح پاکستان کی ایمبسی کے ذمہ داران بھی بے حس اور غیر ذمہ داران نکلے۔پاکستانی ہائی کمشنکے باہر بھوک ہڑتال پر بیٹھے کشمیری طلبہ کے تحریری مطالبات لینے سے انکار

05/10/2025

والد محترم کو فوت ہوئےابھی ایک دن ہی گزرا تھا کہ دوسرے دن حقیقی تایا جان بھی اس دنیا کو چھوڑ کر چلے گے ابھی اس غم سے نکلے ہی نہیں تھے کہ تیسرے دن ریاست کی خاطرنکلنے کی کال آ گئی تھی پر اس شیر دل جوان نے اپنے پورے گھر کو سوگ میں چھوڑ کر عوام کا جم غفیر لے کر تمام تر رکاوٹے عبور کرتے ہوے مظفرآباد پہنچے اور اس شیر دل جوان کو عابد راجوروی کہتے ہے میری دھرتی نے کیسے کیسے انمول ہیرے پیدا کیے ہے اللہ پاک تحریکی ممبران کو سلامت رکھئے.
Abid Rajorvi

04/10/2025

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات اور ان کے منظور شدہ نوٹیفیکیشن کی تفصیل

03/10/2025

ریاست بھر میں تین دن سوگ کا اعلان

03/10/2025

پوری جموں کشمیری قوم کو مبارکباد

01/10/2025

یہ پریس کانفرنس شروع ہوئے ایک منٹ ہی گزرا تھا کہ پی ٹی وی کی سکرین سے اسے غائب کروا دیا گیا۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

01/10/2025

مایکوں کا اب پوری دنیا میں پیچھا کریں گے۔۔
برمنگھم پاکستانک کونسلیٹ کے ذمہداروں کا کشمریوں نے پیچھا کرنا شروع کر دیا۔۔۔
Pakistani Consulate Council General, tried to run away from Kashmiri Activists in Birmingham when they Requested to speak to him to stop the bloodshed of the people of AJK.

01/10/2025

‏🚨 مظفرآباد نیلم پل پر ایک مرتبہ پھر سے پولیس کا حملہ شیلنگ فائرنگ

30/09/2025

آزاد پتن انٹری پوائنٹ سے براۓ راست
Sardar Amman Khan

30/09/2025

اہم اعلان

30/09/2025

راستے ایسے کھولے جاتے ہیں ۔ 💪
جو مشینری راستے بند کرنے کے لئے استعمال کی گئی وہی قبضے میں لیکر رکاوٹیں پار کرتے ہوئے ہم مظفرآباد شہر میں پہنچ چکے ہیں ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Feltham London
London
TW148AN