We really miss you boss in this independence Day..😭😭
I S I Lover's
�� I DO SALUTE THE SECURITY OFFICIALS OF PAKISTAN WHO HAVE SACRIFICED THEIR LIVES FOR THE NATION��
صداقت کا پرچم اُٹھا کر چلو
چراغِ محبت جلا کر چلو
دفاع ِ وطن کے لئے دوستو
دل و جاں کی بازی لگا کر چلو
یہ قومی پرچم ہماری آزادی اور قومی وقار کی علامت بھی ہے اور ضامن بھی۔
غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر ہم آزادی کی منزل کو حاصل کر چکے ہیں۔
قومی پرچم پاکستان کی سلامتی اور دفاع کا استعارہ بھی ہے۔ اس قومی پرچم کو بلند کرکے ہی ہمیں یہ افتخار حاصل ہوا کہ اب ہم بھی دنیا کے آزاد ملکوں کی صف میں شامل ہو گئے ہیں۔
دُکھ یہ ہے میرے یوسف ویعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے 💔😭
⚔️⚔️🇵🇰🇵🇰
اللہ پاک سے دعا ہے کہ کور کمانڈر بلوچستان لفٹننٹ جنرل سرفراز علی صاحب اور ان کے ساتھیوں کو جنت میں اعلی مقام نصیب عطا فرمائے 🤲🤲🤲😭😭😭⚔️⚔️⚔️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاکستان کا ننا سپاہی ۔۔
پاکستانی قوم کے ہر بچے میں اپنی بہادر فوج سے بے پناہ محبت ہے،
ویڈیو میں ایک بچے کا کیا ہوا خوبصورت پریڈ
میدان جنگ میں اگر پیچھے ہٹنا پڑے تو یہ شکست نہیں بلکہ حکمت عملی ہوتی ہے تاکہ دوبارہ کاری وار کیا جا سکے خدارا ہوش کے ناخن لیں اور اپنی فوج اور سپہ سالار کو برا بھلا مت کہیں بہت دل دکھتا ہے جب فوج کو برا بھلا کہا جاتا ہے یا گالیاں دی جاتی ہیں آپ لوگوں پہ کوئی مشکل آتی ہے تو سب سے پہلے یہی فوج ہوتی ہے جو مدد کے لیے آتی ہے چاہے کوئی آسمانی آفت ہو یا زمینی یہ سیاست دان نہیں آتے بھروسہ رکھیں حوالہ رکھیں ساتھ دیں اپنی فوج کا اسے گالیاں نہیں دیں کہ آپ کا حشر بھی اللہ نہ کرے عراق ،شام ،یوکرائن جیسا ہو دشمن تو چاہتا یہی ہے کہ عوام فوج کے خلاف ہو جائے اور اس کا کام آسان ہو جائے آپ جس بھی سیاسی پارٹی سے ہو لیکن فوج کو برا بھلا مت کہوں جہاں پہ آپ لوگوں کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے فوج اور اداروں کی سوچ شروع ہو جاتی ہے اگر یہ ملک ابھی تک بچا ہوا ہے تو یہ ہماری فوج کئ وجہ سے ہے وارنہ دشمن تو کب سے ہمیں ختم کرنے کےلئے تیار بیٹا ہے ،
⚔️⚔️⚔️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️⚔️
22/04/2022
آئی ایس پی آر
21/22 اپریل کی رات، دہشت گردوں نے آواران، بلوچستان کے قریب جنرل علاقے کاہان میں سیکورٹی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا۔
حملے کو کامیابی سے پسپا کرنے کے بعد فرار ہونے والے دہشت گردوں کا تعاقب قریبی پہاڑوں میں کیا گیا۔ فرار ہونے والے دہشت گردوں کو روکنے کے لیے قائم کردہ بلاکنگ پوزیشنوں میں سے ایک پر دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
جھڑپ کے دوران مٹی کے ایک بہادر سپوت میجر شاہد بشیر نے شہادت کو گلے لگا لیا اور دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچاتے ہوئے ایک اور سپاہی زخمی ہو گیا۔
سیکیورٹی فورسز قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
پشتو سمجھنے والوں کے لیئے خصوصی ویڈیو
ایف۔ سی کے جوان مورچے میں بیٹھ کر ایک خوبصورت نعت شریف اپنی پیاری آواز میں پڑھ رہے ہیں ۔۔
پاک آرمی کے ایسے نوجوان جن کے دلوں میں رسول پاک سے وفا اور محبت ہو، تو ایسے جوانوں پہ پورا پاکستان فخر کرتا ہے ۔۔
⚔️⚔️⚔️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️⚔️
جو لوگ پاکستان آرمی کو سوشل میڈیا پر سپورٹ کرتے ہے۔ انکی پزیرائی کرتے ہے۔ پاک آرمی ملک دشمن عناصر کے مقابلے سراہتے ہے۔
ایسے محب وطن پاکستانیوں کو میرا سلام ۔۔ ان تمام محب وطن پاکستانیوں کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔
بلوچستان ایف، سی کے جوان بلوچستان کے پتھریلے پہاڑوں میں دشمن کے تعقب میں ان دشوار گزار راستوں سے گزر کر بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ۔۔۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
قبائلی علاقوں میں ہماری آرمی کے شہزادوں سے بچوں کا پیار محبت دیکھا جا سکتا ہے ۔۔ 🌹🌹🌹🌹
ہماری آرمی پاکستان کی شان ہے۔ پاکستان کی آن ہے۔۔۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
13/04/2022
¶ میں نے ان تصاویر کو لال نشان سے اس لیے ظاہر کیا ہے۔ یہ تمام لفٹینٹ جنرلز اور میجر جنرلز رینک کے آفیسر صاحبان ہیں، جن کے سینے پر جو زرد رنگ (میجر وار انجری) اور سرخ رنگ(مائنر وار انجری) کے ٹیپ لگی ہوئی ہے، اس کا مطلب ہے کہ یہ تمام افسران اپنے عسکری 👇🏻
قیادت کے دوران لڑتے ہوئے زخمی ہوئے اور بہادری سے اپنے دشمن کا صفایا کیا۔ جس کی بنا پر اس اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔
¶ یہ بھی ضروری نہیں کہ جن کے سینوں پر یہ سرخ اور زرد رنگ کی پٹی نہیں لگی ، وہ اپنی زندگیوں میں دشمن سے لڑے نہیں ہوں گے۔
¶ بلکہ جنگ میں میں بری طریقے سے زخمی ہونے اور صحت یاب ہونے کے بعد جب فوجی اپنی عسکری فرائض دوبارہ سے سرانجام دیتا ہے، تو سینے پر یہ اعزاز لگا دیا جاتا ہے۔
¶ یہاں یہ بات بتاتا چلوں کہ اس تحریر میں بات صرف غیور جرنیلوں کی ہو رہی ہے، جونیر افسران اور پاک فوج کے جوانوں کی تفصیل بہت لمبی ہے۔
¶ سویلین حضرات جن کے دلوں میں اکثر آتا ہے کہ فوج میں صرف جونیئر آفیسرز یا جوان جنگ کا حصہ ہوتے ہیں , تو یہ ان سب کے لئے آج شائع ہونے والی ویڈیو میں سے کچھ سکرین شاٹ لی گئی ہیں۔
¶ اس تحریر کا مقصد صرف یہ ہے کہ خدارا اپنی فوج کے اوپر یقین رکھیں، یہ فوج ہی ہے جس کے خلاف پوری دنیا کی قوتیں برسر بیکار ہیں۔ مگر آج بھی الحمدللہ کوئی بال بیکا نہ کر پایا ہے۔
¶یہ سیاسی نورا کشتی چلتی رہے گی۔ یہ فوج ہے تو آج ہم اپنے گھروں میں بیوی، بچوں اور ماں باپ کے ساتھ سکون سے سو جاتے ہیں۔
¶ صبر رکھیں وقت آنے پر سب باتیں کلیئر ہوجائیں گی۔
⚔️⚔️⚔️🇵🇰🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️⚔️
کی لا زوال قربانیاں ہے اس پاک دھرتی اس وطن کے خاطر۔ شب و روز ہماری فوج اس ملک کے دفاع کی خاطر اپنی جانو کا نظرانہ پیش کرتے ہے۔
یہ آپریشن پر جانے سے پہلے میجر شجاعت کی وڈیو ہے۔ یہ جانتے ہوئے کہ وہ واپس نہیں آسکیں گے 😥😥😥
اپنے ساتھیوں سمیت کل رات وزیر ستان میں شہید ہو گئے۔۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹🌹🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
London
