مختصر سے کچھ الفاظ جو کل تک قائد تحریک جناب بھائی کے دشمن تھے ملک کے متعصب لوگوں کان کھول کر سنو 22اگست2016کو غیر آئینی غیر قانونی پابندی کے خلاف خاموش رهنے کی سزا
کراچی کے عوام پر اس طرح ظلم روا رکھا جارہا ہے جیسے وہ پنجاب اور پنجابی اسٹبلشلمنٹ کے غلام ہیں
Love Only Altaf 90
Altaf Hussain's Ideology
بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی نے خوبصورت انداز میں سوره الکوثر کی تلاوت کی اور ترجمہ بیان کیا ❤❤❤
🌹🌾🌹🌾🌹🌾🌹🌾🌹
حیدر آباد کورٹ میں وکلاء اور عدالتی عملے کا بانی و قائدِ تحریک الطاف حُسین* سے اظہارِ عقیدت اور محبت۔🌹🌹🌹
مورخہ 27 فروری 2023
🌹
🌹
ا کےکارکنان بھرپورانداز میں سوشل میڈیاپرفعال ہیں
اسطرح سوشل میڈیا پربلکل نہیں اورگراؤنڈ پربھی فعال نہیں ہےجبکہ انپر
کاآشیربادہےگورنر انکا بھائی غیرمعمولی اندازمیں فعال ہونےجارہےہیں
👇
اب یہ ترانہ ٹرینڈ بن چکا ہے
ان شاء اللّه الطاف حسین بھائی اور تمام مظلوم قوموں کا یہ ترانہ منگنی ہو . مہندی ہو مایوں ہو یا شادی الطافی ترانہ گونجتا سُنائی دیگا ❤❤❤✌
جئے الطاف حسین❤✌
میں 78 سال کا ہوں اسوقت میں الطاف لندن والا ہوں____!
اس عمر میں بھی یہ ہمت و حوصلہ جیو چاچا تم ہزاروں سال😘
✌ ❤
بانی و قائدِ تحریک محترم جناب الطاف حُسین بھائی کی زندگی اور تحریکی جدوجہد پر مبنی ایک چھوٹی مختصر نایاب ویڈیو
🟥🟥🟥🟩🟩⬜️⬜️⬜️⬜️⬜️
24/02/2023
پاکستان ایک وطن یا مذاق ؟
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا تازہ ترین ٹویٹ
بانی متحدہ الطاف حسین بھائی کی تقریر تحریر پر پابندی ختم ہونے کے اشارے مل گئے ؟
سندھ ہائیکورٹ میں ایک اور نئی درخواست دائر __
✌✌✌
💞💕💕
22/02/2023
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد محترم الطاف حسین بھائی کی تحریر و تقریر اور الیکٹرانک میڈیا پر جبری پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں محبان پاکستان اوورسیز کے سینئر تحریکی ساتھی جناب آفتاب بقائی نے درخواست دائر کی ہے اللہ پاک اُنکو ہمیشہ خوش اور اپنی امان میں رکھیں اور جلد درخواست میں کامیابی عطا فرمائیں آمین 💖💖💖💖💖
Salute 4 Aftab Bhai ✌✌✌
22/02/2023
جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثار پنہور اور دیگر 16 کارکنان کو کراچی پریس کلب پر مظاہرے مقدمات سے باعزت بری کردیا ہے۔🌹🌹🌹
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی سے بے لوث محبت کرنے والے نوبیاہتا جوڑے کو اللہ تعالی تمام خوشیاں دکھائے آمین!
جئے الطاف حسین بھائی❤
ہم وفا پرست کارکنوں کی شادیاں ایسے ہی ہوتی ہیں ❤🇧🇬
کل کراچی میں مہاجر فیملی نے اپنی شادی میں ہال کے اندر الطاف بھائی کے پارٹی ترانے و گانے چلاۓ ❤🌹🌹🌹
Only Altaf 90 💞
💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
London
