Kotli

Kotli

Share

Kotli is a hilly area rising gradually towards the high mountains of Poonch District. Its climate is

29/10/2024

آداب آپ کا کوٹلی کون کون سے جگہ سے تعلق ہے

13/09/2022

کوٹلی ❤️❤️

24/12/2020

یہ تصویر ترکی کے ایک فوٹو گرافر نے اس وقت لی جب ایک بکری نے برفانی پہاڑ پر بچے کو جنم دے دیا بکری اور بچے کی جان بچانے کے لئے دیہاتی لڑکی( چرواہا ) نے ماں کو کندھے پر اٹھایا اور لڑکی کے کتے نے نوزائیدہ بکری کا بچہ کو اپنے اوپر سوار کر کے ریسکیو کر رہے تھے۔
یہ فوٹو انسانیت کی ایک زندہ مثال ہے،واقعی انسان فرشتے سے بھی افضل ہو سکتا ہے اگر وہ بننا چاہے...💖💖

23/12/2020

شیر اور شارک
دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔
شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔
دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔
اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔
آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔
کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔
یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔
اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔
وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے
مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں ۔
جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا، ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگار ہو۔
خُدا کے عطاء کردہ تحفوں نعمتوں اور صلاحیتوں پر نظر رکھیں
اور اُن تحفوں سے حسد کرنے سے باز رہیں جو خُدا نے دوسروں کو دیے ہیں

04/12/2020

چڑہوئی سنوٹہ کے مقام موٹر سائیکل ایکسڈنٹ، موٹر سائیکل گہری کھائی جاگرا موٹر سائیکل سوار بہن بھائی موقع پر ہی جانبحق ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق اظہر ولد فضل حسین ساکنہ پلمنڈا میرپور اور ان کی ہمشیرہ جو کہ موٹر سائیکل پر سیری کھوئی رٹہ جارہے تھے۔ سنیاہ چڑہوئی کے قریب موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گرا اور دونوں موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے ۔اطلاع ملتے ہی صداقت علی ایس ایچ او تھانہ چڑہوئی اور سرکاری اور دیگر ٹرسٹ کی ایمبولنس موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چڑہوئی لایا گیا۔

30/11/2020

‏ہمارے معاشرے میں بہترین انسان وہ ہے، جو فوت ہو چکا ہے

28/11/2020

جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں،
تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں۔
اسے بتائیں کہ وہ ایک اچھا انسان ہے،
اس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دنوں،
اور یادوں کا ذکر کریں،
اسکو حوصلہ دیں،
آپ اسکا حوصلہ بنیں۔
تاکہ وہ پھر سے جی اٹھے۔
کسی کا حوصلہ بننا بھی بڑی بات ہوتی ہے۔

28/11/2020

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ کہ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻮﺕ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﺎ

28/11/2020
26/10/2020

بے شک

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


248 King Street
London
W6OSP