21/08/2024
East London Unit MQM UK
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from East London Unit MQM UK, Political organisation, London.
21/08/2024
ایم کیو ایم برطانیہ
کی جانب سے سنئیر وفا پرست ساتھی نعیم اختر بھائی کی گذشتہ 5 سالوں سے پولیس کی قید میں ہونے والے تشدد سےانکی شہادت ہوگئی تھی ان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف مورخہ 24 اگست بروز ہفتہ بوقت 2بجے دوپہر پاکستانی ہائی کمیشن لندن* کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
20/07/2024
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا لندن کیس میں تاریخی فتح پر ہفتہ تشکر منانے کا اعلان اس خوشی کے موقع پر تحریک کے شہداء کو فراموش نہیں کیا جاۓ کنوینر مصطفی عزیز آبادی بھائی
ایم کیو ایم کےبانی و قائد الطاف حسین بھائی نے الیکشن میں بدترین دھاندلیوں کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم کے پرامن احتجاجی دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا
بانی و قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی کا انتہائی اہم ہنگامی خطاب
30/01/2024
https://vm.tiktok.com/ZGehBu9u1/
🔶🔶🔶🔶🔶
*Election 2024*
*الیکشن 2024*
*السلامُ علیکم*
*آداب*
*ایم کیوایم برطانیہ آج بروز منگل 30 جنوری 2024 بانی وقائد جناب الطاف حسین کی عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے چند گھنٹوں قبل کی جانے والی پیشنگوئی اور گرفتاری کی پرزور مذمت، اور نثار پنہوار اور محسن پنہوار کو تاحال گرفتار کر کے لاپتہ کیا ہوا ہے، اس حوالے اپنے آفیشل ٹک ٹاک پر گفتگو کریں گے*
*لندن وقت رات 8:00 بجے*
📣📣📣📣📣📣📣
*پاکستانی وقت رات 1:00 بجے*
🔔🔔🔔🔔🔔🔔🔔
*آپ تمام ساتھیوں، وفاپرستوں، خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ اس پروگرام کا حصہ ضرور بنیں*
*شکریہ*
*ایم کیوایم برطانیہ*
*30-01-2024*
🔷🔷🔷🔷🔷
TikTok · OfficialMQMUK Check out OfficialMQMUK's video.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
London
