PYO Europe

PYO Europe

Share

جئے بھٹو صدا جئے

13/02/2022

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن یورپ کی پہلی زوم میٹنگ زیر صدارت صدر پی وائی او یورپ ہوئی۔
میزبانی کے فرائض چوہدری ماجد بانیاں سیکرٹری انفارمیشن پی وائی او یورپ اور شیر زمان خان صدر پی وائی او جرمنی نے ادا کئے۔
میٹنگ سے سیکریٹری انفارمیشن پی پی پی یورپ حافظ رزاق۔ سیکریٹری جنرل پی وائی او یورپ نوید نبی۔ وائس پریزڈنٹ عمران ملک۔ امتیاز حسین۔ شیراز بٹ صدر پی وائی او بیلجیئم۔ سجاد انور صدر پی وائی او سپین۔ اور تمام یورپی ممالک سے عہدے داران نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور پی وائی او یورپ کو پیپلزپارٹی کا ہر اول دستہ بنانے اور بھٹو شہید کے ادھورے مشن کی تکمیل تک چین سے نہ بیٹھنے کا عہد کیا گیا

04/01/2022

پی وائی او یورپ۔ قائد اے عوام کا جنم دن جوش و خروش کے ساتھ منایا جاے گا

04/01/2022

Congratulations Shiraz Butt has been appointed as President PYO Belgium

04/01/2022

Congratulations Syed Asad abbas being appointed as general secretary PYO Belgium

30/07/2021
Photos from PYO Europe's post 07/11/2020
Photos from PYO Europe's post 06/11/2020

خصوصی دعا برائےصحت:
سابق وزیر تعلیم محمد مطلوب انقلابی اور تمام کروانا وائرس کے متاثرین کی صحت یابی کے لئے چوہدری ماجد بانیاں سیکرٹری انفارمیشن پی وائی او یورپ کے گھر نالہ گجراں سرہوٹہ کے مقام پر خصوصی دعا اور صدقہ کا احتمام کیا گیا، جس میں رشید بانیاں امیدوار اسمبلی حلقہ سٹی کوٹلی اور اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


London