Sohail Naeem Moon

Sohail Naeem Moon

Share

Senior Member of Insaf Students Federation
(Pakistan Tahreek-e-Insaf) Student Politician

10/02/2024

محترمہ زرتاج گل کو قومی اسمبلی کے حلقہ NA-185 سے جیت پر مبارک باد✌🏻

29/01/2024

چوہدری ارسلان حفیظ صاحب نے ہمیشہ پاکستان ،عمران خان ، اور عوام کی بقاہ کی جنگ لڑی ہے ۔ میں نے آٹھ سال انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پلاٹفارم سے چوہدری صاحب کے ساتھ کام کیا ہے۔ جس طرح سے انہوں نے بحثیت مرکزی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان پورے ملک کے نوجوانوں اور اسٹوڈنٹس کو ایک پلاٹفارم پر اکٹھا کیا اور عمران خان کا نظریہ گھر گھر پہنچایا اسکی مثال کہیں نہیں ملتی۔ آج اگر نوجوانوں کی اکثریت پی۔ٹی۔آئی کے ساتھ ہے تو اس میں چوہدری ارسلان کی بے پناہ کاوش اور محنت شامل ہے۔
انہوں نے پورے ملک میں شکرگڑھ کے عوام کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ عمران خان نے انکی محنت اور عوام کے لیے انکے جذبے کو سرھاتے ہوے انہیں 2013 میں راولپنڈی سے ٹکٹ آفر کی مگر چوہدری صاحب نے یہ کہتے ہوے ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا کہ میں صرف اپنے شہر شکرگڑھ سے الیکشن میں حصہ لوں گا کیوں کہ چوہدری صاحب تب بھی اپنے حلقہ کی عوام کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے تھے اور آج تک اس جذبے کو دل میں لیے اپنے شہر شکرگڑھ، اور شکرگڑھ کے عوام کی تقدیر اور حالت بدلنے کی نیت سے محنت جاری رکھے ہوے ہیں۔
اِسی محنت اور جدوجہد کی قدر کرتے ہوے بالآخر چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف جناب عمران خان صاحب نے چوہدری ارسلان حفیظ کو حلقہ پی۔پی 55 شکرگڑھ سے پارٹی ٹکٹ دیا، یہ شکرگڑھ کی عوام کے لئے فخر کی بات ہے کہ اس نوجوان نے ہمارے شہر کا نام پورے ملک میں روشن کیا اب شکرگڑھ کے عوام کی باری ہے کہ اس بار روائتی سیاستدانوں سے جان چھڑوائیں اور 8 فروری کو فریج پر مہر لگایں اور چودھری ارسلان حفیظ کو جتوا کر اسمبلی میں بھیجیں اور شکرگڑھ کی تقدیر بدلنے کا موقع دیں۔

تحریر: سہیل نعیم مون

17/07/2022

✌️

05/07/2022

ISF Slogans In Front of Leader Imran Khan ❤️

05/07/2022

Insaf Students Federation Rawalpindi ✌️

25/05/2022

ڈویژنل کنوینر آئی ایس ایف راولپنڈی چوہدری عمیر شوکت کی زیر قیادت انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی کا ڈی چوک میں پڑاؤ۔ ڈپٹی کنوینر آئی ایس ایف راولپنڈی سہیل نعیم مون کارکنان کا لہو گرماتے ہوۓ۔


25/05/2022

آئی۔ایس۔ایف کا قافلہ چوہدری ارسلان کی قیادت میں فیض آباد کے مقام پر پولیس کی بدترین شیلنگ کا مقابلہ کرتے ہوے ڈی چوک میں داخل ہوگیا۔ ✌️

18/05/2022

𝐀𝐥𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮 𝐋𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡! 𝐚𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐚𝐬 𝐃𝐞𝐩𝐮𝐭𝐲 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐧𝐞𝐫 𝐈𝐒𝐅 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢.
I am thankful to Convener ISF Rawalpindi Division Chaudhry Umair Shaukat and Convener ISF District Rawalpindi Wasim Abbasi who considered me worthy of this position.

10/04/2022

میری جند جوانی آئی۔ایس۔ایف ✌️

04/04/2022

‏نواز بنو گے نہ بھائی نہ، شہباز بنو گے نہ بھائی نہ، مریم بنو گے نہ بھائی نہ، بلاول بنو گے نہ بھائی نہ، زرداری بنو گے نہ بھائی نہ ، ڈیزل بنو گے نہ بھائی نہ

"عمران بنو گے ہاں بھائی ہاں
عمران بنو گے ہاں بھائی ہاں"

آئی ایس ایف کے نوجوانوں کی بڑی تعداد ڈی چوک میں موجود، ہر سمت نعروں کی گونج۔

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


London