18/07/2026
بہت شکریہ جمیل ساحل لالا شفیق فراہم یوکے UK
آپ کی محبتوں کا شکریہ
کالے تیتر کے بارے معلومات۔ ویلاگ پنجابی سرائیکی شاعری
18/07/2026
بہت شکریہ جمیل ساحل لالا شفیق فراہم یوکے UK
آپ کی محبتوں کا شکریہ
استاد حنظلہ خان کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں
تیتر میری جان
16/07/2026
5 سعودی ریال کے پاکستان کتنے روپیہ بنتے ہیں
تیتر میری جان
16/07/2026
میانوالی کے اصل ہیرو ہیں کون کون جانتا ہے ان کو
لالا ڈاکٹر حنیف اور لالا قیصر سوانسی
میڈے چنگے لالے تے شنا ہن بہوں ساریاں ملاقاتاں ہن گلاں باتاں ہن
لالا شعیب موچھ نال ملاقات کونی تھئ
اللّٰہ تعالیٰ انھاں دی زندگی کرے کوئ ڈکھ نیڑے نہ آنڑیں انھاں دے
آمین ثم آمین یارب العالمین
تیتر میری جان
جس تیتر کا اندر جل چکا ہو گرم گولیاں پاؤڈر سے یہ چار عرق لیں دو دو قطرے تین تین قطرے روزانہ پانی میں استعمال کریں
مدینہ پنسار موسیٰ خیل
تیتر میری جان
15/07/2026
بڑی بیماری کا چھوٹا سا نسخہ
تیتر کچرا مارتا ہو۔ تاہ روک جائے
موچ رس۔ گوند کتیرا ہم وزن لے کر
پاؤڈر بنا لیں
رات کو ایک چمچ دودھ کا لے کر اس کے اوپر
چٹکی پاؤڈر کی گرا دیں فکس 5 منٹ بعد
دودھ جذب ہو جائے گا کسی بھی خوراک کی
پہلی گولی میں کھلا دیں یہ نسخہ تین رات
استعمال کرنا ہے میرا ازمودہ نسخہ ہے
بے غم ہو کے استعمال کریں
شفا منجانب اللہ پاک
دعاگو
اللّٰہ نواز خان باہی میانوالی موسٰی خیل
یوٹیوب چینل پر تمام نسخے موجود ہیں
تیتر میری جان
تیتر میری جان #
14/07/2026
سلام قبول فرماؤ جی
پوسٹ کو شئیر کریں دوستو
ایک مستی کا پانی نوٹ فرما لیجئے
نمبر ون۔ جیفل چنے برابر
نمبر دو۔پپلی مرچ ایک عدد
نمبر تین۔سبز الائچی ایک عدد
ایک کپ پانی میں سب چیزوں کو بیل کرنا ہے یعنی ابالنا ہے ہلکی انچ پر جب ادھا کپ رہ جائے تو اتار لینا ہے اس کے پانچ قطرے استعمال کرنے
نمبر 2
کریپ واٹر لینا ہے اس کے بھی پانچ قطرے استعمال کرنے ہیں
نمبر 3
ایک چھوٹا عرق گلاب لینا ہے ڈراپ جو انکھوں میں استعمال ہوتا ہے اس میں ایک چٹکی اچھے والی زعفران لینی ہے اس میں ڈالنی ہے اس کے بعد اچھی طرح ہلانا ہے جب اچھی طرح مکس ہو جائے یعنی 48 گھنٹے گزر جائیں تو اپ کے قطرے تیار ہو جائیں ان کا بھی پانچ قطرے استعمال کرنے ہیں
نوٹ
جو جو تیتر گھر میں ٹوٹے ٹوٹے بولتے ہوں لگاتار نہیں بولتے ہوں چکری میں نہیں کام کرتے ہوں یعنی کہ مستی میں نہ ہوں ان کو مستی دلانے کے لیے یہ تین چیزیں میں نے بتائی ہیں ان کے پانچ پانچ قطرے ایک پانی کی ڈولی میں استعمال کرنے ہیں تین دن لگاتار استعمال کرنے ہیں اگر تتر پھر بھی مستی میں نہ ائے تو دو تین دن کے وقفے کے بعد اپ نے گریپ واٹر کا استعمال ختم کر دینا ہے زعفران کے پانچ قطرے اور جو پانی اپ نے ابالا ہوگا بنایا ہوگا اس کے پانچ قطرے تین دنوں کے بعد اپ نے دو دن لگاتار استعمال کرنے ہیں انشاءاللہ تعالی اپ کا تیتر فل مستی میں ا جائے گا اور اپ کا شوق اچھا ہوگا
دعا گو
اللہ نواز خان باہی میانوالی آف موسیٰ خیل
یوٹیوب چینل تیتر میری جان
فیس بک پیج تیتر میری جان
تیتر میری جان #
چھوٹے بچے یعنی کالے تیتر کا بچہ کلئیر لیا کرو
تیتر میری جان
12/07/2026
ٹیسٹ میچ ون ڈے میچ ٹی ٹوئینٹی میچ یہ میچ ٹی ٹن تھا
اللّٰہ ونجاوے تینوں تے وت وت ونجاوے تینوں ۔ شوق دی جڑ کڈھ کے وھا ڈتی نے اب تو ھولے ھولے نفرت تھیونڑ لگ گئ ہے
46 46 کے راؤنڈ توبم۔ انتظامیہ کو دونوں ہاتھوں سیلوٹ