Daily Bbc PK Stories

Daily Bbc PK Stories

Share

VAT Number: GB 243 5711 74

Daily Bbc Associated Newspapers Limited is a company registered in England and Wales (Company No. 084121), Northcliffe House, 9 Derry Street, Kensington, London, W8 5HY.

Photos from Daily Bbc PK Stories 's post 25/04/2026

DAILY BBC PAKISTAN NEWS PAPER ENGLISH URDU

25/04/2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

25/04/2026

Chang House Nawazabad Sadiqabad
Ethanol Factory Not Approved
Leader Pakistan Peoples Party and MPA (PP-266)
Under the leadership of Mumtaz Ali Khan Chang, a non-political protest movement was launched against the ethanol factory being built in Maqbool Mor near Mahi Chowk, a suburb of Tehsil Sadiqabad, in which thousands of people of the area, including dignitaries from all political parties, participated. They further expanded this protest movement and took legal steps to ensure that the ethanol factory would not be built in this densely populated area.
Mumtaz Ali Khan Chang and dignitaries addressed the participants of the protest movement.

BBC PK NEWS Urdu English Headlines Update 03/03/2026

*💫خبروں کی تفصیل*
*منگل 13 رمضان المبارک 1447ھ*
*3 مارچ 2026ء💫*

افغانستان کو محض صلاحیتوں کی جھلک دکھائی، بھارت مذاکرات پر آئے، صدر مملکت، پاک افغان سرحد پر 5 ویں روز بھی لڑائی جاری

جنگ کا دائرہ وسیع، کویت میں 3 امریکی طیارے تباہ، لبنان میں بھی لڑائی، حزب اللّٰہ کے راکٹ حملے، اور قطر میں توانائی تنصیبات اور قبرص میں برطانوی فوجی اڈہ نشانہ

پیوٹن کے سعودی، اماراتی اور بحرینی حکمرانوں سے رابطے، امن بحالی کیلئے ایران سے تعلقات استعمال کرنے کی پیشکش

435 طالبان اہلکار ہلاک، 188 چیک پوسٹیں تباہ، 188ٹینکس، گاڑیاں تباہ، عطا تارڑ
(صابر محبوب سنی
)
۔IMF وفد ترکیہ چلا گیا، پاکستان کیساتھ باقی مذاکرات ورچوئل ہونگے

پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل

اسرائیل نے خامنہ ای کو کیسے ہدف بنایا؟ برطانوی اخبار خفیہ منصوبے کی تفصیلات سامنے لے آیا

نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران پر حملے کیلئے اکسایا

ٹرمپ کے پاس ایران کے مستقبل کا کوئی واضح منصوبہ نہیں

فروری میں مہنگائی 16 ماہ کی بلند ترین سطح 7 فیصد تک پہنچ گئی

دوحہ معاہدہ، افغانستان کی خلاف ورزیاں، امریکا کی بے حسی

ٹرمپ کی اثرو رسوخ اور توانائی میں بالادستی کی پالیسی نے ایران میں نئی جنگ کو بھڑکایا

خامنہ ای کی شہادت، رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج

ایران کی جانب سے پہلے حملے کے کوئی شواہد نہیں تھے، پنٹاگون

*ٹرمپ کا ایران میں حکومتی شخصیات کی تبدیلی کا منصوبہ ناکام*

وفاقی بیوروکریسی تقرر تبادلے؛ کیپٹن (ر) محمد آصف MD پرنٹنگ کارپوریشن مقرر

کیا کوٹہ سسٹم اسلام کے طے شدہ اصولوں کے مطابق ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل

ایپسٹین فائلز، برطانیہ میں اعلیٰ سطح گرفتاریاں، امریکا میں کیوں نہیں؟

محفوظ پانی کے نام پر فروخت منرل واٹر کے 19 برانڈز پینے کیلئے غیرمعیاری

ایران جنگ، 4 دن میں منسوخ پروازوں کی تعداد 16 ہزار ،26لاکھ مسافر متاثر

خامنہ ای کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

خامنہ ای کی شہادت کے بعد جانشینی کا معاملہ، امام خمینی کا پوتا حسن خمینی مرکز نگاہ

ایران پر حملے کیلئے دباؤ، سعودی عرب نے امریکی میڈیا رپورٹ مسترد کردی

قطر‘ امارات کی ٹرمپ کو محفوظ راستہ دلوانے میں مدد کی اپیل، امریکی ٹی وی

ایف آئی اے کی بدعنوانی انکوائری، سابق رجسٹرار جامعہ اردو صدیق کل طلب

خطے میں کشیدگی باعث سائبر حملوں کا مزید خطرہ بڑھ گیا

نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کا اجرا؟ کابینہ آج فیصلہ کریگی

ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا، فروری میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر کمی

ایران پر حکمتِ عملی میں ناکام، امریکا کے طویل جنگ میں پھنسنے کا خدشہ

پی ٹی اے کا میٹا کے تعاون سے ویٹس ہیکنگ کیلئے نیا سیکیورٹی نظام تیار

مشرقِ وسطیٰ میں جنگی بحران: ریاض امیروں کے انخلا کا مرکزی راستہ بن گیا

کراچی میں غیر تربیت یافتہ سیکورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے

ایران پر امریکی حملہ، اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، 16089 پوائنٹس کی کمی کا بدترین ریکارڈ

پٹرول رسد کا کوئی دباؤ نہیں، توانائی سپلائی چین مستحکم اور مکمل فعال ہے، وزیر خزانہ

پی ایم ڈی سی، اخلاقیات اور مریضوں کے تحفظ کیلئے تاریخی اصلاحات کا نفاذ

عازمین کیلئے اچھی خبر؛ حج پروازوں کا شیڈول سامنے آگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ، طلاق پر جہیز کا سامان واپس نہ کرنے پر درخواست کا فیصلہ محفوظ

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 13ہزار 300روپے مہنگا

نیب انکوائری، آر ڈی اے ہاؤسنگ اسکیموں میں افسران کے نام کوئی پلاٹ نہ نکلا

لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن، وکلا گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کی بارش

ہندو برادری کا سندھ کی ترقی و خوشحالی میں نمایاں کردار ہے، سردار رحیم

خامنہ ای کی شہادت کے باوجود ایران میں نظام کی تبدیلی پر امریکی شکوک

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما پر تیز رفتار ڈرائیونگ پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ

امیر ممالک ہجرت کے حوالے سے تیزی سے محتاط ہورہے ہیں، سروے

دنیا بھر میں منی لانڈرز کرپٹو کی طرف منتقل، رپورٹ میں انکشاف

پاکستان میں مظاہرین کی ہلاکت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا تحقیقات کا مطالبہ

لڑاکا طیاروں کی مشقیں، کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز کمرشل پروازوں کے لئے بند

بھارت کا پاکستانی سرحدی علاقوں کے قریب بڑی فضائی مشق کرنیکا اعلان

ناقص سیکورٹی، ایس ایس پی کیماڑی کو ہٹا دیا، کئی افسر معطل

قطر ایئر ویز، فلائی دبئی اور ایئر عریبیہ کے 3 طیارے 28 فروری سے کراچی ایئرپورٹ کی پارکنگ میں موجود

آصفہ بھٹو مہمان گیلری میں جاکر مریم نواز سے ملیں، خیریت دریافت کی، بلاول نے مریم کو بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی

کراچی ایئرپورٹ پر پھنسے 8 بھارتی شہری کولمبو روانہ

عمران کا آنکھ کے علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

بھارت اور کینیڈا کا یورینیم اور نایاب دھاتوں پر اہم معاہدوں کا اعلان

عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹوں میں ریکارڈ مندی

سانحہ گل پلازہ کمیشن، فلاحی اداروں کے 23 رضا کار ڈرائیورز طلب

ایران میں رجیم چینج کا تصور نہیں پایا جاتا، ماہرین

برطانیہ میں نئے قوانین نافذ، پناہ گزینوں اور ان کے بچوں کا تحفظ محدود کردیا گیا

امریکی ویزا فراڈ کیس میں ملوث ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار

کراچی امیگریشن سربراہوں کی تعیناتیاں

ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

ہولی کا تہوار سادگی سے منایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ، ہندو برادری کو مبارکباد

ایف بی آر، 2؍ افسران کو اضافی چارج 8 کی ریٹائرمنٹ اور تبادلے، اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

BBC PK NEWS Urdu English Headlines Update Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

03/03/2026

ENGR JAIDEV MAHESHWARI
CHIEF EXECUTIVE SINDH
DAILY BBC PK LONDON.COM

*Congratulations Message*

PGMF extends heartfelt congratulations to Dr. Suresh Kumar Dewani S/O Doongro Mal Dewani on successfully clearing the prestigious Federal Public Service Commission (FPSC) examination and being appointed as Professor(BPS-20), Department of Anaesthesia at the Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS), Islamabad.

Hailing from Chelhar and currently residing in Islamabad, Dr. Suresh has been serving at PIMS Hospital for the past 20 years with dedication and excellence. This remarkable achievement reflects his relentless hard work, exceptional medical expertise, and the significant positive impact he continues to make within the medical community.

We wish Dr. Suresh continued success and many more milestones in his distinguished career.

28/02/2026

*‏🚨 ڈاکٹر نبیحہ کی کہانی میں نیا موڑ، کوئی صلح نہیں، نئے انکشافات*

*🔥ہماری کوئی صلح نہیں ہوئی، مجھے گھر داخل نہیں ہونے دیا گیا، یہ فراڈیئے اور لالچی لوگ ہیں، پیسے مانگتے تھے، پیسہ نہیں دیا تو گھر سے نکال دیا، قتل کرنے کی دھمکیاں دیں، آج کے بعد میرا نام حارث کھوکھر کے ساتھ نہ جوڑیں، میرا کوئی نام نہ لے، حارث کھوکھر کو فالوو کرنا چاہتے ہیں تو کریں، میرا سامان اور پیسہ وہاں پڑا ہے، عزت کے ساتھ واپس کریں، نکاح پر سونے کی چیزیں چڑھائیں وہ واپس کریں، میرا گھر 2 نمبر عورتوں نے بھی اجاڑا ہے، جو اس کے ساتھ لگی ہوئی ہیں، ساتھ کھانا کھانے کی ویڈیوز بنائی جاتی تھیں، وہ کانٹینٹ تھا تاکہ وقت آنے پر مجھے ذلیل کیا جائے، میں نے اپنی جان بچائی ہے، ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیحہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔۔۔!!!*

28/02/2026

انجنیئر اوم پرکاش
ڈسٹرکٹ بیورو چیف عمرکوٹ

*پے پال پاکستان کیوں نہیں آ رہا جانیں وجوہات!*
پے پال کے پاکستان میں نہ آنے کی سب سے بڑی وجہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے کیپیٹل کنٹرولز اور سخت پالیسیاں ہیں۔ پے پال ایک دو طرفہ ڈیجیٹل والیٹ ہے، جس کا پورا نظام سرمائے کی آزادانہ ترسیل یعنی فری فلو پر چلتا ہے۔ دوسری جانب، سٹیٹ بینک آف پاکستان اس آزادانہ بہاؤ کی ہرگز اجازت نہیں دے سکتا۔ سٹیٹ بینک کی یہ واضح پالیسی ہے کہ عوام اپنے مقامی بینک اکاؤنٹس سے ڈالر خرید کر پے پال والیٹس میں جمع نہ کریں، تاکہ ملک کا قیمتی زرمبادلہ اور سرمایہ باہر نہ چلا جائے۔ اسی ڈیڈ لاک کی وجہ سے پے پال اپنے عالمی ماحولیاتی نظام کو تبدیل کر کے پاکستان کے لیے اسے محض 'صرف وصولی' یا ریسیو اونلی پلیٹ فارم بنانے کی زحمت نہیں کرنا چاہتا۔

اس کے علاوہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس یعنی ایف اے ٹی ایف (FATF) کے قوانین اور منی لانڈرنگ کے خطرات بھی بڑی رکاوٹ ہیں۔ پے پال کے لیے پاکستان میں کام کرنا ایک بہت بڑا کاروباری خطرہ ہے کیونکہ سٹیٹ بینک کے الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشن لائسنس کی بھاری فیس اور پاکستان کی مارکیٹ سے ملنے والا منافع ان شرائط کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ ہمارے مقامی بینکوں کا ڈیجیٹل نظام اور سائبر سیکیورٹی بھی پے پال کے تیز ترین عالمی معیار کے مطابق نہیں، جو انضمام کے عمل کو مزید مشکل بناتا ہے۔

سال 2024 میں اس وقت کے نگران وزیر برائے آئی ٹی نے پے پال کی پاکستان آمد کا جو دعویٰ کیا تھا، وہ دراصل کوئی باقاعدہ لانچ نہیں تھا۔ انہوں نے محض پے او نیئر (Payoneer) کے ذریعے ایک تیسرے فریق کا راستہ متعارف کروایا تھا جس میں صارف کا اپنا کوئی پے پال اکاؤنٹ یا والیٹ نہیں ہوتا۔ سال 2026 کی موجودہ صورتحال کے مطابق بھی پے پال باضابطہ طور پر پاکستان میں دستیاب نہیں ہے اور جب تک ملکی مالیاتی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میں بنیادی تبدیلیاں نہیں آتیں، اس کے آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

SOURCE:
State Bank of Pakistan EMI Regulations and Ministry of IT and Telecom Pakistan Official Statements

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Pakistan Lahore Islamabad Muzaffarabad Quetta Peshawar
London