17/02/2026
Purpose of this page is to share the pearls of Poetry
17/02/2026
24/10/2025
28/06/2025
شاعر: عبدالرحمان واصف
22/06/2025
Courtesy: Nifla Maham
ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!!
ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!!
ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!!
ہمارا کوئی ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر!!
22/06/2025
سمجھ سکے جو میری بات وہ کلام کرے
نہیں سمجھتا تو بس دور سے سلام کرے
جسے بھی چاہیے خیرات میں میری آواز
وہ پہلے میری خاموشی کا احترام کرے
16/06/2025
پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیں
آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے
یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لیکن
خُود ہی پھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے
یُوں تو ہر چیز مُیسر ہے ضرُوری, لیکن
اِک سِوا تیرے کسی شَے کی ضرُورت کیا ہے