JKNSF BRITAIN

JKNSF BRITAIN

Share

This is Political Page. Our aim is to organise young students and workers with Class struggle and Freedom.

Join Us and help us to build revolutionary Party to lead Revolution.

Photos from JKNSF BRITAIN's post 23/05/2026

#راولاکوٹ

سابق ڈپٹی چیف آرگنائزر عثمان عزیز کی چوتھی برسی کے موقع پر این ایس ایف اور پی آر ایف کے زیرِ اہتمام منعقدہ "جموں کشمیر کانفرنس" کی تصویری جھلکیاں


Photos from JKNSF BRITAIN's post 16/05/2026

JKNSF (Jammu Kashmir National Students Federation) JKNSF BRITAIN

Photos from JKNSF BRITAIN's post 15/05/2026

#ہجیرہ
شعورِ انقلاب کنونشن کے سلسلہ میں بوائز ڈگری کالج ہجیرہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری!

کابینہ؛
شرجیل شاہ (چیئرمین)
سعد احمد سعدی (جنرل سیکرٹری)
حماد نذیر (آرگنائزر)
سراج خان (انچارج سٹدی سرکل)
زکی راجہ (میڈیا سیکرٹری)
عمیر خان (سیکرٹری فنانس)

نومنتخب عہدیداران سے این ایس ایف کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری فیضان عزیز نے حلف لیا۔

پوری نومنتخب ٹیم کو اس امید کے ساتھ مبارکباد کہ وہ کالج مسائل، طلبہ حقوق کی جدوجہد، جموں کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری اور سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ایک غیر طبقاتی سماج کے قیام کے لئے جاری جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
سچے جذبوں کی قسم آخری فتح طالب علموں کی ہو گی، نوجوانوں کی ہو گی۔

علم جدوجہد فتح 🚩

13/05/2026


Photos from JKNSF BRITAIN's post 13/05/2026

Join Students convention.


13/05/2026

بھگت سنگھ فلم کا سین
بھگت سنگھ کی جدوجہد کو سلام

Photos from JKNSF BRITAIN's post 05/05/2026

لندن میں ٹریڈ یونینز اور مزدور تنظیموں کے زیر اہتمام یوم مزدور کے موقع پر ریلی کا اہتمام کیا گیا برطانیہ اور دنیا بھر کی مزدور تنظیموں نے شرکت کی بھی اس ریلی کا حصہ تھی



JKNSF (Jammu Kashmir National Students Federation)
JKNSF BRITAIN

Photos from JKNSF BRITAIN's post 01/05/2026

مظفرآباد:
یکم مئی، محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پرجے کے این ایس ایف، پی آر ایف اور پی ٹی یو ڈی سی کے زیرِ اہتمام احتجاجی ریلی!

Photos from JKNSF BRITAIN's post 01/05/2026

شوکت آباد:
کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت منعقدہ پروگرام کے مناظر۔

Photos from JKNSF BRITAIN's post 01/05/2026

ہجیرہ:
سٹی یونٹ ہجیرہ کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرے کے مناظر۔

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


London
TW47LT