NABEEL BUTT OFFICIAL

Call Directions

NABEEL BUTT OFFICIAL PMLNTeamMCR

08/10/2026
07/10/2026

مانچسٹر(حیات نیوز ) کشمیر نیوز ڈیجیٹل کے سی ای او و سنئیر صحافی قاسم علی چوہدری کو مانچسٹر کی کمیونٹی بلخصوص نبیل بٹ اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سےفرسٹ برٹش بورن کشمیری جرنلسٹ ایوارڈ سے نوازا ۔۔اس پروقار تقریب کے موقع پر بزنس ٹائیکون کریم اینڈ پراپرٹیز ۔۔۔صائمہ نسیم اور برطانیہ اور یورپ کی صحافت کا ایک بڑا نام صحافیوں کی یوکے اور یورپ کی سب سے بڑی تنظیم کے چیئرمین ڈائریکٹر نیوز ڈی ایم وسیم چوہدری نے قاسم علی چوہدری کی کمیونٹی کے لئے خدمات اور پیشہ ورانہ صحافت کا اعتراف کرتے ہوئے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔۔۔

چیف ایگزیکٹو حیات گروپ آف نیوز پیپرز آزاد کشمیر و سینئر صحافی ممتاز علی خاکسار۔چیف ایڈیٹر روز نامہ پرواز میرپور اعجاز علی خاکسار۔سابق سیکرٹری جنرل کشمیر پریس کلب میرپور چوہدری سجاد خانپوری اور مرزا زوالفقار الحسن جرنل نے سنئیر صحافی قاسم علی چوہدری کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ ملنے پر مبارک باد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے

Address

Manchester

Telephone

+447476688337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NABEEL BUTT OFFICIAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share