21/02/2021
کپتان 22 سال اسٹیٹس کو کیخلاف لڑتا رہا ہے
PML-N is the only Revolutionary Force that is Fighting for True Democracy and a Progressive Pakistan in the Leadership of Mian Muhammad Nawaz Sharif
21/02/2021
کپتان 22 سال اسٹیٹس کو کیخلاف لڑتا رہا ہے
ضمنی انتخاب
این اے 75،سیالکوٹ 4،ڈسکہ
پی ایم ایل این 16925
تحریک انصاف 10596
پی پی 51،وزیرآباد
پی ایم ایل این 7068
تحریک انصاف6590
پی کے 63،نوشہرہ
پی ایم ایل این 9728
تحریک انصاف 7210
Result
32 Polling stations
PMLN 10409
PTI 6813
PMLN lead 3597
CONFIRMED via form 45
18/02/2021
بوٹ پر تھوکنے والا بوٹ چاٹنے والا
بریکنگ:عجب کرپشن کی غضب کہانی
اینکر پرسن عمران ریاض خان کے بقول ملک کی طاقتور ترین شخصیت کا سمدھی لاہور ڈی ایچ اے میں جیسا چاہتا ہے ویسا ہوتا ہے ہر سودے میں اس کا نام لیا جاتا ہے اور استعمال کیا جاتا ہے اس کا نام قبضہ مافیا میں آرمی چیف کے ساتھ جوڑا جاتا ہے.
28/01/2021
کوئی اوکاڑہ میں مقیم ڈائین (پائین غفور) سے پوچھے اب اس خبر کی کس طرح مثبت رپورٹنگ کرنی ہے؟
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل دنیا کا کرپٹ ترین ادارہ ہے،نہیں چھوڑوں گا،
عمران خان کا متوقع ردعمل
کوئی جرنیل امریکہ کے ہاتھوں بک گیا کوئی بھارت کے ہاتھوں لیکن غدار صرف سیاستدان ہیں اور مزے کی بات یہ ہے یہی جرنیل ان انکوائریوں کا حصہ ہوتے ہیں جو سیاستدانوں کی غداری اور کرپشن ثابت کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں.
تبدیلی سرکار کے گورنر سندھ کے کتے کا پروٹوکول ملاحظہ فرمائیں
ریاست ہوگی سوتیلی ماں جیسی
دشمن گھر میں گھس کر بچوں کو مار ڈالے تو بدلے میں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے جبکہ اپنے بچے پڑھائی کے حقوق مانگیں تو انہیں مارنا ہے
شگلی فراز نے شہباز گل کو پریس بریفنگ سے روک دیا
وزیراعظم میں صحافیوں کے سامنے کتم کتا