Pakistan Peoples party nottingham

Pakistan Peoples party nottingham

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Peoples party nottingham, Nottingham.

19/04/2022
05/03/2021

Congratulations to former Prime Minister of Pakistan, Yousaf Raza Gilani on being selected as Senator in the House of Senate Pakistan. A huge win for Pakistan People's Party (PPP), for anyone who thought PPP was finished,

Photos from Pakistan Peoples party nottingham's post 27/12/2020

Benazir Bhutto The Muslim World’s First female prime Minister of Pakistan  was killed on this dark day 27th of December 2007 Big lost to people of Pakistan 😂😂😂

15/05/2020

Listen to this video of great leader of Pakistan

Photos from Pakistan Peoples party nottingham's post 27/06/2019

نوٹنگھم رپورٹ سید آل محمد د
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے راجہ ایوب خان کو کشمیر کمیٹی یو کے کا president مقرر کردیا

نوٹنگھم میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت نے راجہ ایوب کے president منتخب ہونے کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس میں شامل مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مشن اور ان کا ویژن کشمیر کی آزادی اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانا ہے اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی اسی ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہیں جس کی ایک بہترین مثال راجہ ایوب خان کو برطانیہ میں موجود کشمیری کمیٹی کا president مقرر کرنا ہے تاکہ ہم برطانیہ میں اور دنیا بھر میں کشمیری کمیونٹی کے آزادی اور خود ارادیت کے لیے آواز کو بلند کر سکیں
مقررین میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی یو کے راجہ جاوید اقبال سینیر رہنماء الطاف عباسی لیبر پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری حبیب سابقہ لارڈ میئر نوٹنگھم چوہدری لیاقت علی خان آصف مقصود راجہ غفار انقلابی چوہدری عادل مالک سینئر رہنما چوہدری زمان نے تقریب سے خطاب کیا
پروگرام کے آخر میں بی بی شہید کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور پارٹی کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی

Photos from Pakistan Peoples party nottingham's post 16/01/2019
17/05/2018

Lord Mayor of Nottingham, Councillor Liaqat Ali

Photos 02/09/2016
Want your business to be the top-listed Government Service in Nottingham?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Nottingham