Jammu Kashmir National Awami Party UK

Jammu Kashmir National Awami Party UK

Share

JKNAP UK work as the branch of Jammu Kashmir National Awami Party based in POJKGB

26/03/2026
12/02/2026

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کینیڈا برانچ کے تمام نومنتخب عہدیداروں کو بہت بہت مبارک
JkNAP UK

27/09/2025

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا ورکرز اجلاس 28 ستمبر بروز اتوار شام کے 4 بجے منعقد ہو گا
اجلاس کا ایجنڈہ
۱- اجلاس میں پارٹی کے برطانیہ کے کنونشن کے حوالے سےاور دیگرجملہ پارٹی امور پر مشاورت کی جائے گی
۲-اجلاس میں شہید فہیم اکرم اور پارٹی کے بانی صدر سردار انور خان مرحوم کی لازوال جدوجہد پر ان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا
۳-اجلاس میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی عوامی حقوق کی تحریک اور 29 ستمبر کی ہڑتال کا جائزہ لیا جائے گا اور اس حوالے سے برطانیہ میں پارٹی پالیسی واضح کی جائے گی
DE23 6RH Normanton road
Mahers Rose Hill Business Centre

14/12/2024

جموں کشمیر نیپ برطانیہ سیاحتی مقامات پر فوج کے قبضہ کی بھر پور مخالفت کرتی ہے ۔ اہلیان بنجوسہ ، چھوٹا گلہ ، جنڈالی اور حسین کوٹ کے مطالبات کی بھرپور حمایت کرتی ہے ۔
JKNAP UK

Want your business to be the top-listed Government Service in Nottingham?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Wigham Road Nottingham
Nottingham
NG84AJ