PTI Challenger

PTI Challenger

Share

Pakistan Tehreek Insaf This page is specially creat for only authentic news of PTI.

14/10/2024

‏"میری بیٹی اتنی سستی نہیں ہے"
صحیح کہا DSP صاحب! سستی تو عوام کی بیٹیاں ہیں جن کو آپ گھسیٹیں بھی، ماریں بھی، گالیاں بھی دیں، لیکن وہ چپ رہیں۔
صوبے کی وزیر اعلیٰ بھی کسی کی بیٹی۔
صوبے میں ایک چیف جسٹس بھی کسی کی بیٹی ۔
لیکن سستی صرف عوام کی بیٹی۔
میری اور آپ کی بیٹی!

09/03/2024

عوام کا فیصلہ وہ بھی ان کے اپنے چینل پر۔

09/03/2024

کیا آپ عمران خان کی اس کال پر ملک گیر احتجاج میں شریک ہونے جا رہے ہیں؟

08/03/2024

تمام بہادر خواتین کو سرخ سلام🫡

05/03/2024

Regime Change aftershocks

04/03/2024

‏ *علی امین گنڈاپور نے بطور وزیر اعلی خیبرپختونخوا عہدے کا حلف اٹھا لیا*
‏علی امین گنڈا پور نے عمران خان کی تصویر سامنے رکھ کر بطور وزیراعلی حلف اٹھا لیا

17/02/2024

میری نظر میں بانی پی ٹی آئی چور نہیں۔۔۔ بےوقوفی ہوگئی ہوگی غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے۔۔۔ بانی پی ٹی آئی سے غلطی نہیں ہوتی تومیری نظر میں فرشتہ ہوتا۔۔۔ میری نظر میں اگر بانی پی ٹی آئی چور ہے تو ہم سب ہی چور ہیں ، پیر صبغت اللہ شاہ راشدی

17/02/2024

کمشنر نے تو کسی بھی جماعت کا نام نہیں لیا
پھر ن لیگ کیوں خلاف ھو گئی ھے.
چور کی داڑھی میں تنکا
🤣

17/02/2024
Want your business to be the top-listed Government Service in Nottingham?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kentwood Road
Nottingham
NG24FP