28/09/2024
کنٹینرز، شیلنگ، رکاوٹیں، دفعہ 144، غرض ہر کوشش کرلی، سارا زور لگا لیا، لیکن دیکھو، یہ ایک تصویر تمہاری ساری فسطائیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے کافی ہے۔ یہ قوم خوف کے بُت توڑ چُکی ہے اور ہرگز اپنے کپتان کو تنہا چھوڑنے کو تیار نہیں۔
13/09/2024
ضروری نہیں کہ لاہور جلسہ کا کوئی سٹیج ہو
ممکن ہے سارا لاہور شھر ہی جلسہ گاہ ہو اور عوامی سمندر سڑکوں پر ہو.
10/09/2024
ہم اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے، آج سے مذاکرات کے تمام دروازے بند کر رہا ہوں - عمران خان کا دو ٹوک اعلان💪💪💪❤👌
08/09/2024
ایک سے دو ہفتے میں اگر عمران خان رہا نہ ہوا تو خدا کی قسم ہم عمران خان کو بھی خود رہا کریں گے۔۔
علی امین خان کا بڑا اعلان 🔥
05/09/2024
میرے خیال میں فوج کے اس بیان کا خیر مقدم کرنا چاہئے ❤
04/09/2024
اخترمینگل، رانا ثنااللہ ایک ایک کرکے سب اقرار کررہے ہیں 9مئی جھوٹ کا پلندا ہے.
عمران خان سچا ہے۔❤💪❤💪
02/09/2024
گارڈین میں عمران خان کے خلاف شائع ہونے والے کالم میں پہلا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ خان نےسلمان رشدی کو گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم قرار دیکر اسکے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا، باقی اعتراضات ضرور رپورٹ کریں اس اعتراض کو بھی کسی ہیڈ لائن میں شامل کر دیں- حامد میر
31/08/2024
یہ ہیں تارا اور ستارا۔۔۔یونیورسٹی آف کرپشن کے تاحیات چانسلرز 🖐🖕👏🤔
26/08/2024
کرکٹ ٹیم کی اہمیت لیبیا، شام و عراق جیسے ممالک سے پوچھیں،
جنکے پاس کرکٹ ٹیم نہیں۔
قوم شکر ادا کرے کہ ہمارے پاس کرکٹ ٹیم ہے۔ حافظ صاحب 🤘❤
17/08/2024
جیل سے جو نیٹ ورک پکڑا گیا وہ آپکی سہولت کاری میں ملوث تھا۔
صحافی کا سوال
میں چاہوں تو ایک گھنٹے میں آرٹیکل چھپوا سکتا ہوں،
سسٹم کے ابا جان💪💪💪
16/08/2024
2017 کی فلاپ اور ڈبہ فلم "مجھے کیوں نکالا"اک دفعہ پھر سینما گھروں کی زینت بنا دی گئی۔۔ ڈفرز🖐🖐🖐🖐🖐🖕🖕🖕
16/08/2024
ایک سانس میں کہنا کہ بجلی کے سارے کارخانے میں نے لگائے تھے اور اگلے سانس میں کہنا کہ ان کارخانوں سے جو مہنگی بجلی بنتی ہے اسکا ذمہ دار عمران خان ہے
اتنا شدید بغیرت ہونے کے لئے شریف خاندان سے تعلق ہونا ضروری ہے