22/10/2020
Pti Greece Awami Penal
Its a political party workers organisation that belong to Pakistan Tehreek-e-Insaf and its work for Pakistani people in Greece here you can join us. Thanks
22/10/2020
نواز شریف کا پاک فوج کے خلاف بیان پر یونان میں مقیم پاکستانیوں کا ردعمل ہمارے بہت پیارے بھائی علی شیر ورک کی ایک اچھی کاوش پاک فوج زندہ باد پاکستان آرمی زندہ
لوگوں کو کیسے سمجھا جائے کہ نواز شریف تمہیں 60 کی چینی دے کر باقی کے 40 روپے تمہارے ادھار میں لکھوا گیا ہے
سیاست کا کوئی شوق نہیں صاحب
ہمیں تو پاک فوج کی بہادری💪
اور عمران خان کی ایمانداری کھینچ لائی ہے بس...
اب کوئی پنجابی،پٹھان،سندھی،بلوچی
کشمیری، مہاجر کارڈ نہیں چلے گا
اب چلے گا تو صرف
پاکستان کارڈ 🇵🇰چلے گا
چند ایک نا سمجھ نادان پٹواریوں کے علاؤہ سب پاکستانی عوام پاک فوج کے شانہ با شانہ کھڑی ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
19/09/2020
وہ لوگ جنہوں نے پاکستان کے خلاف ووٹ کیا کہ پاکستان بلیک لسٹ میں چلا جاۓ
اس میں ہمارے NA 71 کے سالار قافلہ چوھدری عابد رضا بھی شامل نام سامنے آگئے۔. افسوس ایسے محب وطن پر۔۔ FATF
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Sokratous
Athens
13562
