سبحان الله
Aamir Nabi Lone
it's been a great honour for me to spend my carrier in public services.
#public_servent
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج جو واقع ہدی پورہ رفیع آباد میں پیش آیا یعنی کہ بیٹے نے ماں کا قتل کیا اس سے ثابت ہوتا ھے کہ جو بھی شخص ڈرگس اور چرس کا استعمال کرتا ھے وہ کوی بھی ہو وہ کسی کا بھی قثل کرسکتا ھے اسلیے ھر گاؤں کے ذیعزت با شعور اور گاؤں کے نمائندے پر یہ فرض عائد ہوتا ھے کہ وہ ایسے واقعات پیش آنے سے پہلے ان افراد کے بارے میں پولیس کوآگاہ کریں تاکہ آیندہ ایسے واقعات پیش نہ آسکیں گے آپکا خیراندیش
لمبردار عامر نبی لون
عیدی پورہ بومی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Baramula
