مسلم لیگ ن حلقہ ایل اے5 برنالہ میں ممبر اسمبلی کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کی قیادت میں8ممبر ضلع کونسل 7یونین کونسل کے چیئرمین میونسپل کمیٹی کے چیئرمین شپ کے ساتھ آزاد کشمیر میں پہلے نمبر پر ہے لہذا مرکزی صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی مرکزی قیادت سے گزارش ہے کہ ضلعی چیئرمین کا حق حلقہ برنالہ کا بنتا ہے چیئرمین کا ٹکٹ مسلم لیگ ن برنالہ کے امیدوار کو جاری کیا جائے
منجانب
مسلم لیگ نواز برنالہ
Pmln UC junubi
pmln
19/11/2022
قائد
✌️یونین کونسل افتخارہ آباد جنوبی کی تاریخی میٹنگ آج موئیل میں منعقد ہوئی 🦁
19/11/2022
یونین کونسل جنوبی
موئل
ممبر اسمبلی کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
امیدوار برائے ضلع کونسل کرنل ریٹائرڈ بشارت احمد نور صاحب
امیدوار برائے ضلع کونسل شمالی ڈاکٹر محمد یوسف صاحب
امیدوار لوکل کونسل سردار محمد جبار نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا مسلم لیگ ن میں شامل ہونے پر مبارکباد بھی دی
19/11/2022
یونین کونسل جنوبی
شیرازی سادات فیملی
سید جماعت علی شاہ مرحوم فیملی
چئیرمن راجہ محمد طفیل مرحوم فیملی
نمبر دار محمد بشیر مرحوم فیملی
محمد اقبال راجہ فیملی نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ممبر اسمبلی کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور امیدوار برائے ضلع کونسل کرنل ریٹائرڈ بشارت احمد نور صاحب امیدوار لوکل کونسل سردار محمد جبار کی حمایت کا اعلان کر دیا
19/11/2022
یونین کونسل جنوبی
بیت الحسن موئل
ممبر اسمبلی کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور صاحب امیدوار برائے ضلع کونسل کرنل ریٹائرڈ بشارت احمد نور ،امیدوار لوکل کونسل سردار محمد جبار کو بیت الحسن آمد سید ساجد اندرابی ،سید ماجد انداربی خوش آمدید کہتے ہوئے
19/11/2022
الیکشن کمیشن کی جانب سے امن کمیٹیوں کے نوٹیفیکیشن کو مسترد کرتے ہیں
امن کمیٹیوں کا قیام انتخابی عمل پر اثر انداز ہونا ہے
الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن غیر آئینی غیر قانونی ہے
ہم کسی صورت دھاندلی کو قبول نہیں کرینگے نا حکومت کے لیے میدان کھلا چھوڑیں گے
مسلم لیگ ن کے تمام عہدیداران کارکنان کسی بھی ایسی کمیٹی کا حصہ نہیں بنے گے
ترجمان مسلم لیگ ن برنالہ
19/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chamb Ajk
Barnala
