PTI UC Thub Patni

PTI UC Thub Patni

Share

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Photos from PTI UC Thub Patni's post 13/11/2024

تحریک انصاف کے رہنما جناب ڈاکٹر عرفان صاحب اور انکے ساتھ آئے سینئر کارکنان جناب صوبیدار فاروق جرال ، عقیل الرحمٰن جرال اور ملک قاسم صاحب ۔ یونین کونسل تھب ( اے ون سٹور تھب ڈیرہ ) تشریف لانے پہ شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ملک بابر صاحب کہ گھر انکے والد ملک بشیر صاحب اور دیگر کارکنانِ سے سیاسی امور پہ بات چیت ہوئی اور علاقے میں تحریک انصاف اور عمران خان صاحب کے منشور کہ حوالے سے بر پور ورک کرنے کی حکمت عملی تیار کی گئی۔

09/11/2024
05/09/2024

لیڈر عمران خان صاحب کا اپنے کارکنوں کیلئے اہم پیغام ۔ اور اصل حقائق ۔۔۔۔۔۔

03/09/2024

راجہ شہباز صاحب چنیاڑہ بہت ہی محترک کارکن تحریک انصاف یو سی تھب پتنی 🇧🇫🇧🇫🇧🇫

02/09/2024

ذرا سا گڑگڑا لیتا تو شاید کام بن جاتا
میں حاکم ہوں قبیلے کا میرا جھکنا نہیں بنتا

Want your business to be the top-listed Government Service in Barnala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Thub Patni
Barnala
1011011