06/05/2019
Primary school in Budgam has 30 students, no teacher
SRINAGAR: Government Primary School Bonyar Surasyar, in central Kashmir’s Budgam district, has no teacher at all to teach the more than 30 students enrolled t
05/05/2019
AIITA Delhi held a meeting on 04/05/2019 at Delhi office.in which president and secretaries were elected for the term 2019 to 2020. Abdul Qadri is elected as AIITA Delhi president and Mohammad Khalid as secretary. The team discussed the amended constitution and finalized it. All SAC members participated in this meeting. Other secretaries are elected these are the list.
JAVED WARSI JOINT SECRETARY
Dr.HABIBUR RAHMAN EXPANSION SECRETARY
Engineer KHALIQUZAMAN ADVISORY COUNCIL MEMBEROF DELHI AND HARYANA STATE
05/05/2019
Janab Sardar Saleem famous poet, senior journalist editor bachoon ka safa itemad Urdu daily met AIITA T.S President KHALID HUSSAIN QAISERY, Secretary MEER MUMTAJ ALI, LAC MEMBER KHAJA GIAZUDIN Yesterday at AIITA office HYD and discussed on the promotion of Urdu Language. encouraging young writers and mainly discussed how to promote reading habits among students.
04/05/2019
Sana from Urdu medium has topped CBSE class xii.It is proud for all Muslims girls.Mostly we enroll our children in English medium schools and feel proud on it.Now we have an example of debunking English medium myth.It does not matter that our children study in English medium. if they have dedication and hard work Urdu medium is enough to prove their talent.
Sana hails from Jama Masjid area Old Delhi.
Urdu medium girl Sana tops Delhi govt. schools in CBSE Class XII Exam - Muslim Mirror
By Muslim Mirror News New Delhi : Proving her mettle that she is second to none when it comes education a girl from Urdu medium school of Old Delhi has emerged as a topper in XIIth CBSE Delhi government schools exams. Sana from Urdu medium of Sarvodaya Kanya Vidyalaya No.2 of Jama Masjid loca
02/05/2019
ایس آئی او تلنگانہ کے زیر اہتمام حالیہ ریاست کے انٹر میڈیٹ نتائج میں ہوئی بے قاعدگیاں اور طلبہ کی خود کشی کی سنگین صورتحال پر ایک راونڈ ٹیبل گفتگو کا اہتمام کیا گیاجس میں آل انڈیا ٹیچرز ایسوسی ایشن تلنگانہ کے صدر جناب سید خالد قیصری اور آئٹا تلنگانہ لیگل ایڈوایزی کمیتی کے کنوینر فاروق طاہر نے شرکت کی اور اپنے خیالات و احساسات سے شرکا کو واقف کروایا۔زندگی اللہ کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت و امانت ہے جسے ہلاکت میں ڈالنےیا خود کشی کرنے کا بندوں کو کوئی اختیار نہیں ہے اگر کوئی ایسی حرکت کرتا ہے تو اسے اللہ کے آگے جوابدہ ہونا پڑے گا۔
آج تعلیم کو مادی فوائد و آسائش سے جوڑ کر سماج کی تاروپود کو بکھیر دیا گیا ہے تعلیم کا منشاء و مقصد تعمیر ذات و خوشنودی رب ہے والدین تعلیم کو دولت عہدوں کو رتبوں کے حصول کا ذریعہ سمجھ کر بچوں غیر صحت مند دباو کا شکار کر رہے ہیں ان کی فطری صلاحیتوں و خوبیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ان پر بے تحاشا آرزوں ارمانوں کا بوجھ ڈال رہے ہیں جس کی وجہ سے ایسے سنگین واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ حکومتی سطح پر طلبہ اور اساتذہ کی متواتر رہنمائی و رہبری کی اشد ضرورت ہے دیگر تنظیموں کو بھی اس کاز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے چاہئے آئیٹا طلبہ کی رہنمائی و رہبری مستعدی سے انجام دے رہی ہےاور اس سلسلے میں ہمیشہ اپناتعاون پیش کرنے میں پیچھے نہیں رہے گی۔تعلیم سے مادہ پرستی کے خاتمے کے لئے ایک تحریک کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی ساتھ تعلیم کو روحانیت سے مربوط کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے حکومتی اداروں کے تساہل و لاپروائی کی وجہ سےقیمتی جانوں کا اتلاف ہو اہے نتائج کی بے قاعدگییوں میں ملوث افراد کا مواخذہ کرتے ہوئے انہیں ایسی سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے تساہل برتنے کی کوئی جرات نہ کر سکے۔
02/05/2019
AIITA Telangana State
The delegates of AIITA T.S under the leadership of All India President Janab Anwar Khan Sab,State president Khalid Hussain Qaisery Sab,Mohd Farooq Tahir convener LAC &Khaja Giyaz Uddin,Md Nayeemuddin today met Smt Seshu Kumari(DirectorSCERT & Urdu cell in charge Smt Tahseen Madam ,Mohd Iftikhar Uddinrepresented about UM School complex ,Training for UM,VVS for UMC School etc. She responded positively.
01/05/2019
تعلیم گاہوں میں جنسی تعلیم:
انسانی زندگی میں مختلف مراحل پیش آتے ہیں ،زندگی کا ایک اہم مرحلہ اس وقت شروع ہوتا ہے جب لڑکے اور لڑکیاں بلوغ کی منزل میں قدم رکھتے ہیں ،بالغ ہونے کے بعد انسان سے جو ضروریات اور تقاضے متعلق ہوتے ہیں وہ فطری ہیں اور اس لئے عام طور پر اس سلسلہ میں مستقل تعلیم کی ضرورت نہیں پڑتی،بلکہ قبل از وقت بلوغ اور اس کے بعد ہونے والی تبدیلیوں اور ان تبدیلیوں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی ضرورتوں کا ادراک انسان کو بے راہ روی کی طرف لے جاتا ہے،اس لئے حکومت ہند تعلیم گاہوں میں جنسی تعلیم سے متعلق جو منصوبہ بنا رہی ہے وہ تعلیم کے نظام کے لئے مہلک ہے۔
1۔پرائمری اور مڈل سطح سے طلبہ اور طالبات کو جنسی تعلیم دینا اور انہیں صنفی اعضاء کے وظائف کے بارے میں بتانا دراصل مغربی ایجنڈہ ہے جسے حکومت ہند نے قبول کر لیا ہے،یہ نہ صرف اسلامی تعلیمات کے مغائر ہے بلکہ خود ہندو ملکی روایات اور مشرقی اقدار کے بھی خلاف ہے اور حکومت کو ایسی باتوں سے مکمل طور پر باز رہنا چاہئے ورنہ اس کے اخلاقی اثرات نہایت نامناسب ہوں گے۔
2۔درحقیقت ضروریات اخلاقی تعلیم وتربیت ہے،جو نوجوانوں کو غیر قانونی روابط اور جنسی انحراف سے بچائے،ایڈز اور اس جیسی بیماریوں سے بچانے کا صحیح طریقہ اخلاقی تعلیم اور غیر شرعی تعلق سے مردوں اور عورتوں کو بچانا ہے،
30/04/2019
صنعتی اشیاء اور تعلیم کے معیار کا بنیادی فرق:
صنعتی اشیاء کے معیار کی ضمانت دینا اور طالب علم کے معیار کی ضمانت دینا دونوں میں بنیادی فرق ہے۔
صنعتی پروڈکٹ میں خام مال بے جان ہوتا ہے اس پر ہم مختلف اعمال کر کے اسے اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتے ہیں ۔یہ خام مال اس عمل کے دوران کسی قسم کا کوئی تاثر(Reaction)نہیں دیتا۔ایک مخصوص عمل سے گذرنے کے بعد لازماً مطلوبہ شئے تیار ہوتی ہے اور تمام اشیاء ایک جیسی اور ایک معیار کی بنتی ہیں۔
دوسری طرف ایک طالب علم کے اندر رد عمل (Reaction)پایا جاتا ہے وہ کسی عمل کے خلاف مزاحمت کر سکتا ہے یا کسی عمل میں شرکت کرنے سے انکار کر سکتا ہے۔اور ایک ہی کلاس میں الگ الگ طرح کے طالب علم ہوتے ہیں ۔کوئی ان کو ایک ہی سمت یا ایک ہی جانب مائل نہیں کر سکتا۔اور کسی ایک معیار میں نہیں ڈھال سکتے۔
29/04/2019
معلم کی ذمہ داری:
معلم نہ صرف فرد کی تعلیم کا ذریعہ ہوتا ہے بلکہ ایک معاشرہ کی تعمیر اور ایک عہد کی تطہیر کا سبب بنتا ہے۔اس لئے قرآن نے جہاں قرآن کی تلاوت ،تزکیہ نفس اور کتاب و حکمت کی تعلیم کو آپ کی اہم ذمہ داری قرار دیا وہیں خود نبی اکرم نے اپنا تعارف معلم کی حیثیت سے کرایا ۔آپ کے اپنے عہد رسالت میں جو انقلاب برپا کیا تھا اس سے ہم اچھی طرح واقف ہیں اس کا اس پہلو سے بھی مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے کہ آپ نے کس طرح افراد کی خوابیدہ صلاحیتوں (Latent abilities)کو پہچانا انہیں جگا کر ایک مثبت رخ دیا اور انسانی تاریخ کا سب سے بڑا اور حیرت انگیز علمی ،تحقیقی،سماجی اور روحانی انقلاب برپا کیا۔
یہ آج بھی ممکن ہے بشرطیکہ اساتذہ اپنی حیثیت و مقام کو شعوری طور پر دریافت کریں اور ایک منظم و اجتماعی جدو جہد کے لئے میدان عمل میں نکل کھڑے ہوں۔
29/04/2019
UPSC in the age of artificial intelligence and accelerated growth
It is almost metaphoric that we just cruised past the Civil Service Day on 21st April without registering it, as we seem to treat this hidden bulwark that ensures constitutional sanity amidst the political chaos...
28/04/2019
http://iacmc.zu.edu.jo/eng/
iacmc.zu.edu.jo
يعقد المؤتمر العربي الدولي لعلوم الرياضيات في جامعة الزرقاء وهو مؤتمر دولي علمي محكم دوري كل سنتين ,ويهدف إلى توفير المناخ العلمي للباحثين من خلال التواصل المباشر و...