10/04/2026
مولا کریم سے دعا ہے کہ پیر صاحب جلد از جلد صحتیاب ہو۔
For the welfare of public, good views of the society
10/04/2026
مولا کریم سے دعا ہے کہ پیر صاحب جلد از جلد صحتیاب ہو۔
07/04/2026
رہبر قوم حضرت میاں الطاف احمد لاروی صاحب
05/04/2026
قبلہ میاں الطاف احمد لاروی صاحب کے ہمراہ میاں ظہور احمد نقشبندی صاحب کی ایک یادگار تصویر۔
25/02/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا مومن کے لیے قید خانہ (جیل) ہے۔
چوہدری محمد صادق صاحب کی وفات کا سن کر بہت ہی دُکھ ہوا۔ موصوف بہت ہی نیک اور ہمدرد انسان تھے۔ مولا کریم نے رمضان المبارک میں موت نصیب کی۔ ہم سب اس موقع پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اور مولا کریم سے صبر جمیل اور بے پناہ مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔
16/02/2026
سالانہ عرس شریف حضرت حاجی بابا سید نوران شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ بمقام جموں سنجواں
14/02/2026
03/02/2026
جناب نظام دین کسانہ صاحب کو ملازمت سے سبکدوش ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
30/01/2026
میاں ممتاز علی صاحب۔ ایک یادگار تصویر