All India Muslim Bedari Karwan

All India Muslim Bedari Karwan

Share

ALL INDIA MUSLIM BEDARI KARWAN (AIMBK)

Working for Social Welfare and Equality.

30/05/2026

सशक्त एवं जागरूक समाज के निर्माण में उत्कृष्ट भूमिका निभाने वाले सभी पत्रकार साथियों को हिन्दी पत्रकारिता दिवस की हार्दिक शुभकामनाएं।

29/05/2026

किसानों के सशक्तिकरण के लिए आजीवन समर्पित रहने वाले देश के पूर्व प्रधानमंत्री एवं 'भारत रत्न' से अलंकृत चौधरी चरण सिंह जी की पुण्यतिथि पर उन्हें खिराज-ए-अकीदत।

28/05/2026

मशहूर शायर बशीर बद्र साहब इंतेक़ाल कर गए।
مشہور و معروف شاعر بشیربدر صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

28/05/2026

त्याग और कुर्बानी के इस पाक मौके पर आप सभी को ईद-उल-अज़हा की हार्दिक मुबारकबाद।

आपका जीवन खुशियों और बरकतों से भर जाए।

عید الاضحیٰ قربانی، محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگی میں خوشیاں اور رحمتیں عطا فرمائے

27/05/2026

अल्हम्दुलिल्लाह, दरभंगा के वरिष्ठ अधिवक्ता कौसर इमाम हाशमी साहब को पटना हाई कोर्ट से ज़मानत मिल गई है।
الحمدللہ دربھنگہ کے سینئر ایڈوکیٹ کوثر امام ہاشمی صاحب کو پٹنہ ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔

Photos from All India Muslim Bedari Karwan's post 27/05/2026

نئی نسل کی بگڑتی صورتحال پر خاموشی خطرناک: نظرعالم

سرپرستوں کو اپنی ذمہ داری محسوس کرنی ہوگی: بیداری کارواں

پٹنہ۔ نظرعالم، صدر آل انڈیا مسلم بیداری کارواں نے اخباری نمائندہ سے بات چیت کے دوران کہا کہ آج مسلم معاشرہ جس تیزی کے ساتھ اخلاقی، دینی اور سماجی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، وہ انتہائی تشویشناک ہے۔ اگر اب بھی سنجیدگی سے توجہ نہ دی گئی تو آنے والی نسلوں کو تباہی سے بچانا مشکل ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ آج بہت سے گھروں میں دینی تربیت، خاندانی نگرانی اور اخلاقی رہنمائی کمزور پڑتی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا، فحاشی، بے پردگی اور بے مقصد آزادی نے نئی نسل کے ذہن و فکر کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ نتیجہ یہ سامنے آرہا ہے کہ نوجوان نشہ، جرائم، بے راہ روی اور دین سے دوری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

نظرعالم نے کہا کہ موجودہ حالات میں تمام سرپرستوں، والدین اور خاندان کے ذمہ دار افراد کو اپنی ذمہ داری سنجیدگی سے سمجھنی ہوگی۔ خصوصاً خواتین اور بچیوں کا بغیر گارجین کے غیر ضروری طور پر بازاروں، میلوں اور بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر جانا تشویش کا باعث بنتا جارہا ہے۔ اسلامی معاشرہ حیا، تحفظ اور وقار کا درس دیتا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اس معاملے میں لاپرواہی کے بجائے احتیاط اختیار کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر گھروں کے ذمہ دار افراد اپنی دنیا میں مصروف رہیں گے اور اولاد کی تربیت و نگرانی سے غفلت برتیں گے تو پھر معاشرے میں بگاڑ بڑھتا ہی جائے گا۔ صرف حکومت یا کسی ایک ادارے کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے ہر فرد کو اپنے گھر سے اصلاح کی شروعات کرنی ہوگی۔

انہوں نے علما کرام، مذہبی و سماجی تنظیموں اور دانشور طبقے سے بھی اپیل کی کہ وہ محض رسمی بیانات تک محدود نہ رہیں بلکہ امت کی اخلاقی اور دینی حفاظت کے لیے عملی بیداری مہم چلائیں۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ اگر آج بھی ہم نے اپنی نسلوں کی حفاظت، دینی تربیت اور خاندانی نظام کو مضبوط کرنے کی کوشش نہ کی تو حالات مزید سنگین ہوسکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ پوری امت، ہماری ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور نوجوان نسل کی حفاظت فرمائے اور ہمیں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے اور ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

26/05/2026

ऐसे मानसिक रोगी व्यक्ति के इलाज के लिए कहीं कोई हास्पीटल या डाक्टर उपलब्ध है क्या?

26/05/2026

موجودہ حالات کے لیے نہایت اہم حدیث:
"تم میں سے کوئی شخص اُس وقت تک کامل مومن نہیں ہوسکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔"
صحیح بخاری

25/05/2026

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم دیکھو گے کہ لوگ دنیا کے مال و دولت میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کریں گے، اور دین کمزور ہوتا جائے گا۔ ایسے وقت میں صبر کرنے والا ایسا ہوگا جیسے ہاتھ میں انگارہ پکڑے ہوئے ہو۔"
— مفہومِ حدیث، صحیح بخاری

25/05/2026

राजनीति में वही टिकता है,
जिसका इरादा सेवा का होता है।

आइए, समाज में एकता, शिक्षा, रोजगार और विकास की नई सोच को मजबूत करें।

#जनसेवा #बिहार_राजनीति

Want your business to be the top-listed Government Service in Delhi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


JAMIA NAGAR
Delhi
110025