19/06/2025
The National Council for Promotion of Urdu Language organised a program in collaboration with CNMS on the topic socio-political and cultural empowerment of women: reflection in Urdu literature"
Read more:
19/06/2025
The National Council for Promotion of Urdu Language collaborated with the CNMS for organizing a one-day conclave on the "Women-Led Development: Channelizing New Horizons of Empowerment for a Developed India" on 18 June, 2025 at India International Centre (IIC).
17/06/2025
خواتین کی پرواز کا نیا آسمان
17/06/2025
خواتین کی پرواز کا نیا آسمان
16/06/2025
قومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں وزارت تعلیم کے اعلیٰ افسران کی آمد
وزارت تعلیم حکومت ہند کی ایڈوائزر (کوسٹ)شریمتی منموہن کور صاحبہ اور ڈپٹی سکریٹری (لینگویجز) ڈاکٹر سومیا راجن 16 جون 2025 کوقومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں تشریف لائیں۔ قومی اردو کونسل کے فیوچر کورس آف ایکشن اورکونسل کی مختلف اسکیموں کے تعلق سے این سی پی یو ایل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال سے تبادلۂ خیال کیا اورقومی اردو کونسل کے تمام سیکشن کا معائنہ بھی کیا۔