Jamaat-e-Islami Zila Hyderabad

Jamaat-e-Islami Zila Hyderabad

Share

The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolut

Photos from Jamaat-e-Islami Zila Hyderabad's post 03/06/2026

ممبر شپ ڈرائیو جماعت اسلامی زون پھلیلی کے تحت خصوصی شرکت صدر الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد محترم نعیم عباسی

Photos from Jamaat-e-Islami Zila Hyderabad's post 03/06/2026

ممبر شپ ڈرائیو جماعت اسلامی لطیف آباد اے کے تحت
خصوصی شرکت محترم حافظ طاہر مجید امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد

03/06/2026

ممبر شپ ڈرائیو جماعت اسلامی زون حالی روڈ
خصوصی شرکت ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ عرفان قائم خانی

03/06/2026

محترم حافظ طاہر مجید امیر جماعت اسلامی ضلع حیدراباد نے محترم عبدالقیوم شیخ کو گسٹا حیدرآباد کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

02/06/2026

ضلعی ذمہداران کا ممبر شپ ڈرائیو کے سلسلے میں دورہ جات کا شیڈول

02/06/2026

ماہ جون میں خرم مراد علیہ الرحمہ کی کتاب ''کارکنوں کے باہمی تعلقات'' کا مطالعہ ہوگا

Photos from Jamaat-e-Islami Zila Hyderabad's post 01/06/2026

استقبالیہ برائے ممبرشپ ڈرائیو اور چرم قربانی مہم میں کام کرنے والے کارکنان کے اعزاز میں

31/05/2026

🔴 LIVE

ممبرشپ ڈرائیو اور چرمِ قربانی مہم میں بھرپور کردار ادا کرنے والے کارکنان کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد محترم حافظ طاہر مجید صاحب کا خصوصی خطاب۔

کارکنان کی خدمات، تنظیمی جدوجہد، چرمِ قربانی مہم کی کامیابی اور جماعت اسلامی کے آئندہ اہداف پر اہم گفتگو۔












30/05/2026

تمام ارکان و کارکنان کو شرکت کی دعوت ہے

Photos from Jamaat-e-Islami Zila Hyderabad's post 29/05/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد و سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد محترم حافظ طاہر مجید صاحب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر چرمِ قربانی پھلیلی کیمپ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے زون پھلیلی سے موصول ہونے والی کھالوں کے اعداد و شمار اور جاری انتظامات کا جائزہ لیا، جبکہ کارکنان کی محنت اور جذبۂ خدمت کو سراہا۔

دورے کے موقع پر نائب قیم ضلع عرفان قائمخانی اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Station Road
Hyderabad
71000