Jamat e Islami Hind Telangana

Directions Website

Jamat e Islami Hind Telangana Jamaat believes that Islam and Muslims carry a unique responsibility to foster peace and contribute to the prosperity of society.

Verify the News Before You Believe or Share It | Surah Al-Hujurat 49:6اردو عنوان: خبر کی تصدیق کیے بغیر آگے نہ پھیلائیں ...
13/10/2026

Verify the News Before You Believe or Share It | Surah Al-Hujurat 49:6
اردو عنوان: خبر کی تصدیق کیے بغیر آگے نہ پھیلائیں | 49:6

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَا...
05/10/2026

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَا يَعْصُونَ اللَّهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ

سورۃ التحریم 66:6

O believers! Protect yourselves and your families from a Fire whose fuel is people and stones, over which are angels, stern and powerful. They never disobey Allah’s commands and do whatever they are commanded.

Surah At-Tahrim (66:6)

28/09/2026

جماعتِ اسلامی ہند کریم نگر کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیرت ایکسپو ۲۰۲۶ کے پروگرام میں جماعتِ اسلامی ہند کے نائب امیر مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی نے سیرتِ نبوی ﷺ کی عظمت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے مائیکل ہارٹ کی کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نبی اکرم ﷺ کی سیرت، انسانیت سے ہمدردی، لوگوں کو اپنا بنانے اور امن قائم کرنے کی خصوصیات نے غیر مسلم مصنفین کو بھی متاثر کیا۔

28/09/2026

جماعتِ اسلامی ہند کریم نگر کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیرت ایکسپو ۲۰۲۶ کے پروگرام میں جمعیتِ اسلامی ہند تلنگانہ کے امیرِ حلقہ محمد اظہرالدین نے نوجوانوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں نوجوانوں کو خود انحصاری اختیار کرنے اور اپنی زندگی کو دین سے جوڑنے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ امتِ مسلمہ کی نئی نسل کو اللہ کے نبی ﷺ کی تعلیمات اور آپ ﷺ کی سیرت کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔

“And when you are greeted with a greeting, respond with a better one, or return it in the same manner. Indeed, Allah is ...
21/09/2026

“And when you are greeted with a greeting, respond with a better one, or return it in the same manner. Indeed, Allah is Accountable for everything.”

اور جب تمہیں کسی سلام سے نوازا جائے تو اس سے بہتر طریقے سے جواب دو، یا وہی سلام لوٹا دو۔ بے شک اللہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے۔

We never punish until We have sent a messengerSurah Isra (17:15)ہم عذاب نہیں دیتے جب تک کہ کوئی رسول نہ بھیج دیںسورۃ الا...
07/09/2026

We never punish until We have sent a messenger
Surah Isra (17:15)
ہم عذاب نہیں دیتے جب تک کہ کوئی رسول نہ بھیج دیں
سورۃ الاسراء - 17:15

اللہ کے لیے نیکی آگے بھیجیں، وہی آپ کے لیے بہتر اجر ہےسورۃ المزمل - 73:20Do Good for Allah, and You Will Find a Greater ...
31/08/2026

اللہ کے لیے نیکی آگے بھیجیں، وہی آپ کے لیے بہتر اجر ہے
سورۃ المزمل - 73:20
Do Good for Allah, and You Will Find a Greater Reward
Surah Al-Muzzammil (73:20)

Fulfill Your Covenant and Do Not Break Your OathsSurah An Nahl (91:16)اللہ سے کیے عہد کو پورا کرو، اپنی قسمیں نہ توڑوسور...
24/08/2026

Fulfill Your Covenant and Do Not Break Your Oaths
Surah An Nahl (91:16)
اللہ سے کیے عہد کو پورا کرو، اپنی قسمیں نہ توڑو
سورۃ النحل - 91:16

Speak the TruthSurah Al-Ahzab (33:70)سیدھی اور سچی بات کہوسورۃ الاحزاب (33:70)
17/08/2026

Speak the Truth
Surah Al-Ahzab (33:70)

سیدھی اور سچی بات کہو
سورۃ الاحزاب (33:70)

Address

22-8-585, Islamic Center, Lakkad Kote Chatta Bazar
Hyderabad
500002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami Hind Telangana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category