23/08/2024
آج جانشین حضور قائد اہلسنت حضرت مولانا ڈاکٹر غلام زرقانی صاحب قبلہ قادری صدر و مہتمم جامعہ فیض العلوم حال مقیم امریکہ میری دعوت پر الحمد انگلش اسکول جگسلائ کے ایک تعلیمی بیداری پروگرام میں شرکت کی غرض سے نسیم میرج ہال جگسلائ تشریف لائے اپنی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ ہر میدان میں اسی وقت اپنا قدم جما سکتے ہیں جب ان کے اسکول کی تعلیم معیاری ہو۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسکول کی تعلیم معیاری ہوگی تو وہ کہیں بھی داخلہ لے سکتے ہیں اور کہیں سے بھی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں بہتر تعلیم کیلئے جہاں بچوں کو رغبت کی ضرورت ہوتی ہے وہیں انکے والدین کا بھی اہم رول ہوتا ہے لہذا ہر ایک کو اپنے حقوق کی ادائیگی کی ضرورت ہے
پروگرام کا آغاز معروف جواں سال قاری جناب صداقت حسین ازہری کی خوبصورت تلاوت سے ہوا درمیان میں الحمد اسکول کے طلباء نے بھی نعت رسولﷺ و احادیث رسول ﷺ اور اتحاد کے موضوع پر اچھی باتیں پیش کیں
پروگرام دعا پراختتام پذیر ہوا...
26/01/2020
Our New M.L.A (Shri Mangal Kalandi) with Haji Hedayatullah Khan Visited to our School for Flag Hoisting on account of 71st Republic Day....
15/08/2019
Long years ago we made a tryst with destiny, and now the time comes when we shall redeem our pledge,...At the stroke of the midnight hour, when the world sleeps, India will awake to life and freedom.
Our chief guest Mr. Hedayat ullah khan and the principle Mr. Jawed Hussain
26/01/2019
Aaj Republic day k Maoqe Pr Alhamd English School Me Chief guest Ki Haisiyat se Shamil Tatanagar K Mash hoor J.m.m Leader Alhaj Hidayetullah khan Ne Flag hosting ki Sath me Janab Md Nasim sb Haji Ishaque Azizi sb K Alawa Or bhi Bahot sare Log Shamil hue.Sanvidhan ka maqsad Awaam ki hukumat awaam k zariye Awaam k liye hai or isko sabko milkar bachana hai ye Bat Khan sb ne kahi ,Director Alhamd english school Quazi Mushtaque Ahmad Ne bataya k ye wo din hai k jisko wajood ma lane k liye bahot logo ne Apna wajood mita dala iski hifazat ham sabki zimmedari hai Aakhir me Principal janab jawed Hussain sb Ne vote of thanks pesh kiya,Tamam teachers or studens ne bhi Milkar program Ko Kamyab banaya...
10/01/2019
Apne Bacchon ki
Acchi Taleem k liye Zaroor Admission Dilaiye
26/01/2018
آج 69 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر الحمد انگلش اسکول میں شاندار پرچم کشائی کا اہتمام کیا گیا جسمیں مہمان خصوصی عزت مآب عالی جناب الحاج ہدایت اللہ خان صاحب کی شرکت ہوئی انہوں نے اپنے بیان میں بچوں کو بھارت کا مستقبل بتایا اور ملک کی سالمیت کیلئے سبکو مل جل کر رہنے کی بات کہی موقع پر اسکول کے ڈائریکٹر جناب قاضی مشتاق احمد پرنسپل جناب جاوید حسین صاحب اور معزز لوگوں نے بہی حاضر ہوکر پروگرام کو کامیاب بنایا تمام اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے پروگرام کو کامیاب بنانے میں ہر ممکن کوشش کی
18/12/2017
بتاریخ 17 دسمبر جمشید پور کی مشہور لائبریری" مسلم لائبریری میں صدر اور معروف شخصیت کے حامل الحاج ہدایت اللہ خان کی دعوت پر جسکو (jusco)کے ایم ڈی جناب آشش ماتھر صاحب بطور مہمان خصوصی لائبریری کے 85 ویں سالانہ فنکشن میں شامل ہوئے اور اپنے ہاتھوں الحمد انگلش اسکول کی طالبہ کو ڈرائنگ کومپٹیشن میں کامیابی حاصل کرنے پر انعام سے نوازا۔ پروگرام میں پروفیسر مستجاب خان،پروفیسر احمد بدر ،پروفیسر یحییٰ ابراہیم اور ڈائریکٹر الحمد انگلش اسکول قاضی مشتاق احمد صاحبان کے علاوہ بہت ساری معزز شخصیات موجود تھیں
15/11/2017
"Every child is a different kind of flower and all together,
Make this world a beautiful garden."
Happy children's day
10/11/2017
Ki Muhammad(pbuh) Se Wafa Tu ne tu hum tere Hain
Yeh Jahan Cheez Hai Kia Loh o Qalam Tere Hain- Dr. Allama iqbal
30/09/2017
To receive this award from an organisation I admire so much makes me totally happy and grateful.