جس نے اپنی حفاظت کے لیے کسی خاص جماعت یا حکومت پر یقین کر رکھا تھا تو وہ سن لے کہ وہ اقتدار عارضی تھا اور ختم ہو گیا۔ ۔ ۔ اور جو اللہ پر بھروسا رکھتا ہے، وہ جان لے کہ وہی ذات ہر چیز پر کامل قدرت رکھتی ہے۔ حقیقی اختیار، اصل بادشاہت اور دائمی حکمرانی صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے۔
husool_e_ajar
من کان يؤمن بالله واليوم الاخر فليقل خيراً أولیسکوت
(جو الله اور اخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہئے کے وه بھلی بات کہے یا خاموش رہے)
Follow � Instagram id: @husool_e_ajar
التَّائِبُونَ الْعَابِدُونَ الْحَامِدُونَ السَّائِحُونَ الرَّاكِعُونَ السَّاجِدُونَ الآمِرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّاهُونَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَالْحَافِظُونَ لِحُدُودِ اللَّهِ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ (112)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
3C/H/12, Drive Chatterjee Sarani Kolkata
Kolkata
700009
