Abdul Haseeb Khan

Abdul Haseeb Khan

Share

☆یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہے یہ مردوں کی شمشیریں☆

12/12/2024
17/11/2024

जिनकी शिक्षा व्हाट्सएप और गूगल आने के बाद हुई है उनके ज्ञान का स्तर क्या हो सकता है?

12/06/2024

बात समझ से बाहर है साहब

12/06/2024

अचानक याद आई

मोहन भागवत ने कहा: "एक साल से मणिपुर जल रहा है, त्राहि-त्राहि कर रहा है। इस पर कौन ध्यान देगा? प्राथमिकता देकर उसका विचार करना यह कर्तव्य है"

मोहन भागवत को अचानक यह क्या हो गया?
मणिपुर तो बहुत पहले से जल रहा है अचानक से मणिपुर की याद क्यों आने लगी है?

Photos from Abdul Haseeb Khan's post 25/05/2024


22/03/2023

हम मैसे अक्सर रोडवेज से सफर करते हैं
और ऐसे ही दिक्कतों का सामना करते हैं
मगर हमारे देश के हर सरकारी विभाग का यही हाल है

15/03/2022

تاریخ اور سچے واقعات سے ہم نے کتنا سبق حاصل کیا؟

القرآن - سورۃ نمبر 12 يوسف
آیت نمبر 111

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَـقَدۡ كَانَ فِىۡ قَصَصِهِمۡ عِبۡرَةٌ لِّاُولِى الۡاَلۡبَابِ‌ؕ مَا كَانَ حَدِيۡثًا يُّفۡتَـرٰى وَلٰـكِنۡ تَصۡدِيۡقَ الَّذِىۡ بَيۡنَ يَدَيۡهِ وَتَفۡصِيۡلَ كُلِّ شَىۡءٍ وَّهُدًى وَّرَحۡمَةً لِّـقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ  ۞

ترجمہ.
ان کے قصے میں عقلمندوں کے لیے عبرت ہے۔ یہ (قرآن) ایسی بات نہیں ہے جو (اپنے دل سے) بنائی گئی ہو بلکہ جو (کتابیں) اس سے پہلے نازل ہوئی ہیں ان کی تصدیق (کرنے والا) ہے اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے ؏

15/02/2022

ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہو
اگر نہ ہو کہیں ایسا تو احتجاج بھی ہو

رہے گی وعدوں میں کب تک اسیر خوشحالی
ہر ایک بار ہی کل کیوں کبھی تو آج بھی ہو

نہ کرتے شور شرابہ تو اور کیا کرتے
تمہارے شہر میں کچھ اور کام کاج بھی ہو

حکومتوں کو بدلنا تو کچھ محال نہیں
حکومتیں جو بدلتا ہے وہ سماج بھی ہو

بدل رہے ہیں کئی آدمی درندوں میں
مرض پرانا ہے اس کا نیا علاج بھی ہو

اکیلے غم سے نئی شاعری نہیں ہوتی
زبان میرؔ میں غالبؔ کا امتزاج بھی ہو

نداؔ فاضلی

10/02/2022
Want your business to be the top-listed Government Service in Lucknow?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Hazrat Ganj
Lucknow
151214