Imaf انٹرنیشنل محافظ ادب فاؤنڈیشن

Imaf انٹرنیشنل محافظ ادب فاؤنڈیشن

Share

انٹرنیشنل محافظ ادب فاؤنڈیشن ایک خالص ادبی چینل ہے جس کا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے۔

Photos from ‎Imaf انٹرنیشنل محافظ ادب فاؤنڈیشن‎'s post 26/05/2022

کل 25/05/2022 کو انٹرنیشنل محافظ ادب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام علم عروض کورس کی تکمیل پر فارغین طلبہ کو اسنادِ عروض پیش کی گئیں۔

21/08/2020

25 August Tuesday at 9:30 PM Live on YouTube Insha Allah

11/08/2020

Do Study at home during lockdown by online live classes. Immediately contact for admission and queries.

24/04/2020
Facebook ka live International Natia Mushaira 23/04/2020 24/04/2020

انٹرنیشنل محافظ ادب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرہ بے حد کامیاب رہا ملک اور بیرون ملک کے قادر الکلام شعرا کی شرکت ہوئی پھپھوند شریف سے شہزادۂ اکبر المشائخ ابو الشعرا سید منظر چشتی صاحب اور لندن برطانیہ سے شاعر ندرت سید مقصود علی شاہ صاحب اینکر تکبیر ٹی۔وی برطانیہ اور پاکستان سے فصیح العصر میرزا امجد رازی صاحب کی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت ہوئی جن کی نعتیہ شاعری نے مشاعرے میں چار چاند لگا دیے اس کے علاوہ محترم احسن اعظمی ص ڈاکٹر منصور فریدی ص اسلم شمسی ص فرقان بزمی ص کی معیاری نعتیہ شاعری سننے کو ملی مشاعرے کی مکمل ویڈیو "انٹرنیشل محافظ ادب فاؤنڈیشن IMAF" یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی گئی ہے ابھی دیکھنے کے لیے نیچے دی ہوئی لنک پر کلک کریں اور لطف اندوز ہوں۔

Subscribe:

IMAF انٹرنیشل محافظ ادب فاؤنڈیشن

Facebook ka live International Natia Mushaira 23/04/2020 انٹرنیشنل محافظ ادب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرہ بے حد کامیاب رہا ملک اور بیرون ملک کے قادر الکلام شعرا کی شرکت ہوئی اور ابوالشعرا سید منظر چشتی صاحب ...

Want your business to be the top-listed Government Service in Lucknow?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lucknow
226018