Gulam Hasan

Gulam Hasan

Share

हमारे चैनल पर आप सभी का खैर मकदम है

01/05/2026

30/04/2026

Log madina dekhkar duniya bhul gaye.....🌹
🎤Gulam Hasan nizami
fans

26/04/2026

🌹قدر محسن جسے تسلیم نہیں ہو سکتی✨🌹
🌹اس میں اخلاق کی تعلیم نہیں ہو سکتی🌹✨

🌹جس کو منظور نہیں مسلک اعلی حضرت✨🌹
🌹ہم سے اس شخص کی تعظیم نہیں ہو سکتی🌹

15/04/2026

بولنے والے جانتے نہیں
اور جاننے والے بولتے نہیں

مصروف زندگی میں بھی اپنوں کی یاد ہمیشہ آتی ہے۔
اللہ تمام چاہنے والوں کو سلامت رکھے، اور حضور کی سچی غلامی کا صدقہ عطا کردے۔
آمین
Saiyyed Iqrar Ahmad

Photos from Gulam Hasan's post 06/04/2026

:-موجودہ تعلیمی سال کے لئے باضابطہ درس وتدریس کاآغاز-:
الحمدللہ ثم الحمدللہ بفضلہ تعالیٰ بطفیل نبی اول واعلی دینی ودنیا وی تعلیمات کا سنگمی ادارہ ،ین آںٔی گرلس کالج مولاگنج گنج ضلع مہراجگنج کاجہاں پہلا داخلہ جاتی امتحان مورخہ آٹھ شوال المکرم 1447ھ مطابق 28مارچ 2026ء بروز شنبہ بحسن وخوبی انجام پذیر کرکے ذمہ داران ادارہ نے اپنی کوشش اور ذوق طلب کو منظر عام پر لاکر حسن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے وہیں مورخہ 12شوال 1447ھ مطابق 04 اپریل 2026 ء بروز شنبہ سے باضابطہ طورپر تعلیم شروع ہوچکی ہے مجموعی طور پر ٹیسٹ میں 54کامیاب طالبات اور سوسے زائد قدیم طالبات از اعداد یہ درجہ ششم تا جماعت خامسہ درجہ گیارہ کالج میں حاضر ہوکرحصول علم وعمل میں مصروف ومنہمک ہیں جبکہ پچاس سے زائد جدید وقدیم طالبات داخلہ کاروائی مکمل کرنے کے بعد ابھی ادا رہ حاضر نہیں ہوسکی ہیں داخلہ تاہنوز جاری ہے تمام تر کامیابیوں کے باوجود کالج آپ حضرات کی مخلصانہ دعاؤں کا طالب ومحتاج ہے
از ،غلام حسن نظامی خطیب وامام جامع مسجد بر گدواں بازار
میڈیا انچارج نظام الاسلام گرلس کالج مولاگنج کنیلاروڈ مہراجگنج

04/04/2026

اِمکان کے صحرا میں کہیں خیمہ نشیں ہیں
ہم سلسلۂ قیس کے سجّادہ نشیں ہیں۔۔۔

03/04/2026
02/04/2026

مانا کے مشت خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں
لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں

مظفر وارثی

یہ جو لے کر تو مرا نام بلاتا ہے مجھے
یہ مرے لہجے کی نرمی نے بگاڑا ہے تجھے

بہزاد زیب

28/03/2026

داخلہ جاتی امتحان اختتام پذیر
بفضل المولیٰ بکرم النبی الأولی' ین آںٔی گرلس کالج مولاگنج گنج ضلع مہراجگنج کاپہلا داخلہ جاتی امتحان آج مورخہ آٹھ شوال المکرم 1447ھ مطابق 28مارچ 2026ء بروز شنبہ بحسن وخوبی انجام پذیر ہوا جس میں مجموعی طور پر ٹیسٹ میں 54کامیاب طالبات کا داخلہ منظور ہوا اور دوسرے ٹسٹ کے لںٔے کسی خاص دن کا انتخاب نہ کر کے جانبین کی سہولیات کے مد نظر اتفاق رائے طے پایا کہ اس سال 30 شوال المکرم تک داخلہ جاری رہیگا اور انفرادی طور پر انشاءاللہ داخلہ جاتی امتحان کی کارروائی ہوتی رہےگی ،
رپورٹر
غلام حسن نظامی خطیب وامام جامع مسجد بر گدواں بازار
میڈیا انچارج نظام الاسلام گرلس کالج مولاگنج کنیلاروڈ مہراجگنج

27/03/2026

میرے پاس ایک صاحب فون🤳 کیئے ! پروگرام کرنا ہے نذرانہ کیا ہوگا
میں نے کہا دو لیٹر پٹرول ⛽ اور ایک باٹل گیس 🫕
تب سے فون بند آرہا ہے 😆

22/03/2026

عید مبارک #रील्स #वायरल

Photos from Gulam Hasan's post 20/03/2026

ہم نے تجھے دیکھا نہیں کیا عید منائیں
جس نے تجھے دیکھا ہو اسے عید مبارک

Want your business to be the top-listed Government Service in Maharajganj?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Maharajganj