وصل ہوتا ہے جن کو دنیا میں
یا رب ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں
میر حسن
Muhibb-e-Urdu / Urdu Shayari / محب اردو
Urdu Shayari / Daily Post / Urdu Shayari Apps
ابھی دلوں کی طنابوں میں سختیاں ہیں بہت
ابھی ہماری دعا میں اثر نہیں آیا
آفتاب حسین
موم جیسے لوگ کہساروں میں کیسے ڈھل گئے
جن کا لہجہ پھول تھا تلوار کیسے ہو گیا
اقبال ارشد
13/05/2020
دھیان میں لا کے تیرا سلسلۂ زلف دراز
ہم شب ہجر کو کچھ اور بڑھا لیتے هیں
امیر مینائ
Find More: https://play.google.com/store/apps/details?id=in.co.burraq.www.muhibb_e_urdu
10/05/2020
ہم اپنے عشق کی اب اور کیا شہادت دیں
ہمیں ہمارے رقیبوں نے معتبر جانا
عالم تاب تشنہ
Find More: https://play.google.com/store/apps/details?id=in.co.burraq.www.muhibb_e_urdu
05/05/2020
04/05/2020
خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں
بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی
ہستی مل ہستی
Find More:
04/05/2020
رشتے باہم بڑھتے ہیں کم چلنے والی گلیوں میں
شہر میں جتنی بھیڑ بھروگے اتنی ہی تنہائی ہوگی
ضمیر جعفری
Find More:
04/05/2020
سبھی کو اپنا سمجھتا ہوں کیا ہوا ہے مجھے
بچھڑ کے تجھ سے عجب روگ لگ گیا ہے مجھے
آشفتہ چنگیزی
Find More:
03/05/2020
اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے
عباس دانا
Find More:
03/05/2020
نہ خواب ہی سے جگایا نہ انتظار کیا
ہم اس دفعہ بھی چلے آئے چوم کر اس کو
عباس تابش
Find More:
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Mumbai
400009
