Aijaz e quran mohammad sal lal lahu alaihi wasallam
Quran ka quran mohammad
Sal lal lahu alaihi wasallam
Urdu asr
Its an easy medium to connect with people in term of urdu poetry'quotes'& many more thing to do to express one's feeling'thought & idea.
تیری انا کے آگے میرا فیصلہ خاموشی
تیری ضد ہے تو سہی' میری مرضی خاموشی
تو سمجھے تو صلح میری' تو دیکھے تو غرور
کیا کہتی نہیں تجھ سے کچھ میری شکستہ خاموشی
کر اس نماز و وضو سے توبہ
حاصل جس کا سوز و گداز سے خالی
فقط اک نگاہ عشق کرتی طے منزل
خوف کی اطاعت ناز و انداز سے خالی
نت خیر منگا سونیا میں تیری
دعا نہ کوئی ہور منگ دی
تیرے عشق میں رہوں مجذوب
روپ نہ مجھے کوئی اور رنگ دی
تیرا نظارہ جیسے حسن ہو خدائی کا
نظر وہ تکنی کہ نہ غیر انکھ سنگ دی
تیری بے رخی ' اک سزا
تیری خاموشی کوئی دغا
دنیا کے میلے سے تو اوجھل
تیرا خط ' خبر' نہ کوئی پتا
کیا تجھے یاد نہیں اپنے دیوانے کی
ذرا دل پہ ہاتھ رکھ یہ تو بتا
مانا کہ لاکھ کٹھور ہم دنیا کیلے
دل میں مگر جلتا ہے تیری چاہت کا دیا
دو لبوں کی باہم نہ ہوئی سرخی
سوچتا ہوں آج کر لوں یہ خطا
محبت ہے مجھے تیری آوارگی فطرت سے
باغی مزاج و بے راہ روی طبیعت سے
اک تیری نظر' نظر کرم مسیحا جیسے
بیزار ہوا اجنبی محفل میں تنہائی کی وحشت سے
تیرا خیال نہ ہوتا تو یقینا مر گئے ہوتے
یہ اور بات ہے، مہزب کتراتے ہیں تیری صحبت سے
تیرا تصور فروغ دیتا ہے مجھے میری معراج پر
چاہت ہے نہ تیری جان نہ تن نہ دولت سے
جب سے ہوا وابسطہ رشتہ تیرے شوق سے
ایک عالم ہے وجود میں ایک رشتہ ہے خلوت سے
میرے کام کاج کا ملا یہ صلہ
اٹھ گیا میری نوکری کا جنازہ
میرے دین دھرم کو بنا کے دشمن
مالکوں نے بند کر دیا رزق کا دروازہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Urdu Asr
Mumbai
400069
