Jamiat Ulama Distt Muzaffarnagar

Jamiat Ulama Distt Muzaffarnagar

Share

social services for humanity

मस्जिद के मोज्ज़िन संग अभद्रता के आरोप, सीसीटीवी फुटेज वायरल—मुजफ्फरनगर में मामला गंभीर। 10/12/2025

https://youtu.be/jO2KDyRZb28?si=ofB-fjjqSQsHzXv_
👆👆👆👆👆👆👆
https://www.facebook.com/share/v/1ByVQ1y7pY/
👆👆👆👆👆👆👆

मस्जिद के मोज्ज़िन संग अभद्रता के आरोप, सीसीटीवी फुटेज वायरल—मुजफ्फरनगर में मामला गंभीर।

#

मस्जिद के मोज्ज़िन संग अभद्रता के आरोप, सीसीटीवी फुटेज वायरल—मुजफ्फरनगर में मामला गंभीर। मस्जिद के मोज्ज़िन संग अभद्रता के आरोप, सीसीटीवी फुटेज वायरल—मुजफ्फरनगर में मामला गंभीर। खबर पश्चिमी यूपी के जनप...

03/09/2025

پنجاب سیلاب متاثرین کے لیے جمعیۃ علماء ہند، ضلع مظفرنگر نے ایک لاکھ کی ریلیف سامان بھیجنے کا کیا اعلان

مظفرنگر (پریس ریلیز)
جمعیۃ علماء ہند کی ضلعی یونٹ ضلع مظفرنگر نے پنجاب میں آنے والے خوفناک سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے ایک لاکھ روپے کی ریلیف سامان اور امداد پہنچانے کا اہم اعلان کیا ہے۔ ضلعی صدر مولانا مکرّم علی قاسمی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند ہمیشہ سے ہر مشکل گھڑی میں ملک کے مظلوموں اور مصیبت زدہ انسانوں کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ آج جب پنجاب میں سیلاب سے بھاری تباہی ہوئی ہے، ہزاروں خاندان بے گھر ہو گئے ہیں اور مویشی ہلاک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر ضروری سامان کی سخت کمی ہو گئی ہے، اس وقت ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کا سہارا بنیں۔

مولانا مکرّم علی قاسمی نے بتایا کہ ضلع جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ریلیف سامان اکٹھا کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس میں اناج، دال، آٹا، چاول، پینے کا پانی، دوائیاں، کپڑے اور دیگر ضروری سامان شامل ہے۔ یہ ریلیف سامان بہت جلد پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں تک پہنچایا جائے گا۔ اس موقع پر مولانا مکرّم علی قاسمی نے تمام ذمہ داران، کارکنان اور عام شہریوں سے خاص اپیل کی کہ وہ اس مہم میں آگے آئیں اور اپنی حیثیت کے مطابق ریلیف سامان اور مالی تعاون پیش کریں۔ انہوں نے کہا آج پنجاب کے سیلاب متاثر ہمارے بھائی بہن سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔ انسانیت کا تقاضا ہے کہ ہم ان کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھیں اور ہر ممکن مدد کریں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ریلیف سامان اور مالی تعاون جمع کرا کے اس نیک کام میں شریک ہوں مولانا کہا کہ اس طرح کی انسانی مدد سے سماج میں بھائی چارے اور ہمدردی کی مثال قائم ہوتی ہے اور یہی جمعیۃ علماء ہند کا مقصد ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ضلع مظفرنگر کے لوگ ہمیشہ کی طرح اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اور پنجاب کے متاثرہ بھائیوں تک ریلیف پہنچانے میں اپنی اہم ذمہ داری ادا کریں گے۔

جمعیۃ علماء ہند کے عہدیداران نے حکومتِ ہند سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر امداد فراہم کرے اور راحت و بچاؤ کے کام میں تیزی لائے۔ اس موقع پر ضلع جنرل سکریٹری مولانا عبد الخالق قاسمی، ضلعی سینئر نائب صدر و ضلعی میڈیا انچارج محمد آصف قریشی اور مولانا سہیل اختر رحیمی بھی موجود رہے۔

Photos from Jamiat Ulama Distt Muzaffarnagar's post 03/09/2025

27/08/2025
06/08/2025
Photos from Jamiat Ulama Distt Muzaffarnagar's post 25/11/2024
25/11/2024

संभल में पुलिस और सांप्रदायिक तत्वों का नंगा नाच का तांडव से 6 निर्दोष लोगों की जान चली गई है। मौलाना अशहद रशीदी ।

मुरादाबाद जमीयत उलमा-ए-हिंद के प्रदेश अध्यक्ष मौलाना सैय्यद अशहद रशीदी ने संभल हिंसा पर कड़ी प्रतिक्रिया व्यक्त करते हुए कहा कि संभल में जो हुआ है वो पुलिस प्रशासन व सांप्रदायिक शक्तियों की साठगांठ से हुआ है,उन्होंने कहा कि पुलिस की गोली से लगभग अभी तक 6 निर्दोष लोगों जान गई है। उन्होंने कहा कि संभल की जामा मस्जिद पर हिंदू पक्ष मंदिर होने का दावा है जिसपर हिंदू पक्ष ने सर्वे की मांग को कोर्ट में दरखास्त लगाई जिसपर जरूरत से ज्यादा तेजी दिखाते हुए सर्वे टीम को भेजने की कार्रवाई शुरू कर दी गई । मौलाना रशीदी ने कहा कि न ही मुस्लिम पक्ष को भरोसे में लिया गया ओर ना खबर दी गई । आज फिर दोबारा सर्वे दल जामा मस्जिद पहुंचा सर्वे दल के साथ पुलिस एक साम्प्रदायिक तत्वों का टोला था जो जोर-जोर से श्री राम का नारा लगा रहे थे,जिसे सुनकर मुस्लिम युवक भी अपने घरों से बाहर निकल आए और उनके बीच हाथापाई होने लगी, पुलिस ने अपनी कार्रवाई से स्थिति को नियंत्रित करने के बजाय मुस्लिम पक्ष पर गोलीबारी शुरू कर दी, जिससे लगभग 6 निर्दोष युवकों की जानें चली गई है। मौलाना रशीदी ने प्रशासन को दोषी ठहराते हुए लापरवाही बताया गया है। उन्होंने कहा कि ऐसा लगता है कि प्रशाशन ने साम्प्रदायिक शक्तियों के साथ मिलकर इस तरह की प्लानिंग को तैयार किया है। जमीयत उलमा-ए-हिंद के प्रदेश अध्यक्ष मौलाना सैय्यद अशहद रशीदी ने पुलिस प्रशासन को उन लोगों को दंडित करने की मांग की जो अपनी जिम्मेदारियों को पूरा करने में विफल रहे हैं । उन्होंने सर्वे टीम के साथ-साथ श्री राम का नारे लगाकर तनाव पैदा करके दूसरे पक्ष को भड़काने वालों पर भी कड़ी कार्रवाई करने की मांग की है। ताकी भविष्य में ऐसी घटना दोबारा न हो । प्रदेश अध्यक्ष ने राज्य सरकार से मृतकों के परिवारों को भरपूर मुआवजा देने की मांग की है।
जमीयत उलमा-ए-हिंद के प्रमुख मौलाना सैयद अरशद मदनी ने इस घटना पर बहुत दुख व्यक्त करते हुए कहा कि यह एक माहौल बनाया जा रहा है। उन्होंने कहा कि 1991 में जब संसद भवन से यह विधेयक पास हो चुका है कि 1947 के बाद जो भी धार्मिक स्थल है वो अपनी ही जगह पर जैसे है वैसे ही रहेंगे। मौलाना मदनी ने कहा कि अफसोस है कि साम्प्रदायिक शक्तिया माहौल को खराब करने की ऐसी साजिशे रच रही है।

जारीकर्ता:
मौलाना अब्दुल जलील कासमी सचिव जमीयत उलमा उतर प्रदेश
9412530518

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarnagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Rampuram Gate Shaheen Academy Muzaffarnagar
Muzaffarnagar
251002