01/08/2025
Jashn-e-Rekhta 2024: World's Largest Urdu Festival Let the celebration begin! Join us in Delhi for Jashn-e-Rekhta 2024, the world's largest festival for the Urdu language, from December 13-14-15.
Rekhta EBooks Project is a free digital library of over 2 lakh Urdu books, featuring classical, modern, and contemporary works.
Discover timeless literature in poetry, drama, biographies, and more — all available to read online at rekhta.org/EBooks. Rekhta Rauzan is a part of Rekhta Foundation that endeavours to promote Urdu language and literature.
01/08/2025
Jashn-e-Rekhta 2024: World's Largest Urdu Festival Let the celebration begin! Join us in Delhi for Jashn-e-Rekhta 2024, the world's largest festival for the Urdu language, from December 13-14-15.
29/07/2025
غالب کے مصرعوں سے روشن کتابیں
اردو کے کئی ادیبوں اور شاعروں نے مرزا غالب کے اشعار سے متاثر ہو کر اپنی کتابوں کے نام رکھے ہیں۔ ان کتابوں کے موضوعات مختلف ہیں، لیکن عنوانات غالب کے اشعار کی خوبصورتی اور مقبولیت سے متاثر ہو کر رکھے گئے ہیں۔ ایسی کتابوں کا ایک دل چسپ انتخاب ریختہ ای لائبریری میں دستیاب ہے، جہاں آپ آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں۔
03/07/2025
تہذیبوں کا سنگم!
—نایاب ہندو متون کے اردو تراجم، صرف ریختہ پر.
ریختہ ای۔ لائبریری
"ہر ورق ایک تاریخ، ہر اسکین ایک خدمت!"
واقعات کربلا
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
برصغیر کی طبی دنیا کی ایک ممتاز و معزز شخصیت
24/06/2025
आगरा के सेंट जॉन्स कॉलेज में दोस्तों के साथ(मजाज़ बांये से दूसरे बैठे हुए हैं.)
اردو کتابوں میں فلموں کا حسین جہاں
"اردو کتابوں میں فلموں کا حسین جہاں" ریختہ ای بکس کی طرف سے پیش کردہ ایک منفرد کلیکشن ہے جس میں ایسی اردو کتابیں شامل ہیں جو سینما کی دنیا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں۔ یہ کتابیں فلموں کی تاریخ، کہانیاں، فن، تخلیق اور اداکاروں کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں۔
22/01/2021
Urdu Books | Rekhta Urdu Books biographies, Drama, Poetry and shayari at Rekhta Online E-Books Store in Hindi & English. You can Search for specific Book also.
19/06/2020
https://blog.rekhta.org/gulzar-dehlvi-tehzibi-imtejaz-ki-tajseem-az-farhat-ehsas/
افسوس کہ ایسے زندہ دل شخص کو مرنا پڑتا ہے یعنی موت میں ذرا بھی زندہ دلی نہیں۔۔۔۔فرحت احساس
ممتاز ما بعد جدید شاعرفرحت احساس کی تحریر سے محظوظ ہونا چاہتے ہیں تو گلزار دہلوی صاحب پر یہ بلاگ آپ ضرور پڑھیں۔
گلزار دہلوی:تہذیبی امتزاج کی تجسیم | Rekhta Blog پپنڈت آنند موہن زتشی گلزار دہلوی اپنا جسمانی سفر تمام کرکے ہماری ادبی اور تہذیبی تاریخ میں ایک ایسی داستان کے طور پر درج ہوگئے ہیں، جسے جب بھی پڑھا یا سنا جائے گا تو آ....
28/09/2019
ماں کو پڑھیے
میکسم گورکی | ریختہ ریختہ کی اردو لائبریری پر کتاب - میکسم گورکی پڑھیں۔ اگلے صفحہ پر جانے کے لیے کتاب پر کلک کریں۔ یا پچھلے اور اگلے صفحہ پر پہنچنے کے لیے تیر کے نشان کا استعمال کریں۔
30/08/2019
صوفی نامہ
Online Sufi and Sant Poetry
دنیا کے ہر کونے میں صوفیائے کرام کو ہمیشہ امن وسلامتی اور محبت و مودت کا پیامبر سمجھا جاتا ہے۔خالق اور مخلوق کے درمیان تعلق کو مضبوط کرنا ان سچے اور کھرے درویشوں کا مقصدِ حیات رہا۔ صوفی نامہ نے اُن صوفی اور سنت شعراء کے منتخب کلام کی آسان تفہیم کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
https://sufinama.org/?lang=ur