AIMIM BIHAR

AIMIM BIHAR

Share

AIMIM BIHAR official FB: Advocating equal rights for underprivileged, minorities, and the voiceless.

11/04/2025

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے آئِنْدَہ 19 اپریل (ہفتہ) کو بعد نمازِ مغرب شام 7 بجے "وقف قانون" کے خلاف دارالسلام گراؤنڈ (حیدرآباد) میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ جس کی صدرات مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کریں گے۔
اس موقع پر اراکین پارلیمان کا خطاب ہوگا اس کے علاوہ اے آئی ایم آئی ایم، کانگرس اور بی ار ایس کے اراکینِ اسمبلی و قائِدِین کا بھی خطاب ہوگا۔
وہی علمائے کرام، مشائخ عظام، مختلف تنظیموں کے رہنما بھی موجود رہیں گے۔
آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وقف قانون کے خلاف اپنا احتجاج اس جلسہ عام میں شرکت کر کے ظاہر کریں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Patna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Patna