28/09/2026
آواز خاموش ہو گئی، مگر ذکرِ نبی ﷺ جاری ہے…"
خطیبِ اہلسنت حضرت مولانا عبدالحمید نعمی صاحب (ناظمِ اعلیٰ مدرسہ ضیاء الاسلام، لورن) کے والدِ محترم کی یادگار اور روح پرور آواز میں نعتِ پاک۔
اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔