Sabras Urdu

Call Directions Website Contact the organization

Sabras Urdu اردو ادب، درس و تدریس، تخلیق، تحقیق، تنقید

یوجی سی نیٹ اردو سے متعلق کوئز
04/08/2021

یوجی سی نیٹ اردو سے متعلق کوئز

یوجی سی نیٹ سے متعلق سوال و جواب

31/07/2021

سید احتشام حسین ہندوستان میں آریائی زبان کی تاریخ کے متعلق اکثر یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ آج تک ہندوستان کی اتنی مربوط اور مسلسل تاریخ کسی دوسرے ملک میں نہیں ملتی ا...

وہ سائے اس طرف چلے گئے جہاں سب ایک دائرے میں جمع تھے۔جاڑے کا موسم تھا. کپکپاتی سردی کو کم کرنے کے لیے دائرے کے ایک طرف آ...
27/07/2021

وہ سائے اس طرف چلے گئے جہاں سب ایک دائرے میں جمع تھے۔جاڑے کا موسم تھا. کپکپاتی سردی کو کم کرنے کے لیے دائرے کے ایک طرف آگ کا الاؤ تھا. الاؤ فضا میں چراغ گور کی مانند اپنی سرخ روشنی بکھیر رہا تھا. دھوئیں سے آلودہ فضا ہیبت ناک دیوؤں کی طرح انگڑائی لیتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی.

صائمہ امتیازگھنے جنگل سے آنے والی خوفناک ماتم جیسی آوازوں نے اس کے رونگٹے کھڑے کر دئیے تھے ۔ آوازیں ایسی کے کان کے پردے پھٹ جائیں۔پر پھر بھی آوازیں جسم کو چھوتے ہوئےد....

گلی وہی تھی۔ چھجے بالکل ویسے ہی تھے اور لکڑی کا پرانا دروازہ بھی وہی۔ بس مکان کے بایئں طرف ایک چھوٹی سی پان کی دکان کھل ...
27/07/2021

گلی وہی تھی۔ چھجے بالکل ویسے ہی تھے اور لکڑی کا پرانا دروازہ بھی وہی۔ بس مکان کے بایئں طرف ایک چھوٹی سی پان کی دکان کھل گئی تھی۔ باقی سب پہلے جیسا ہی تھا۔ میں نے مکان کی اور دیکھا۔ دیواروں پر جگہ جگہ سے اکھڑے پلستر مکان کی بدحالی بیان کر رہے تھے۔

عذرا انصاری گلی وہی تھی۔ چھجے بالکل ویسے ہی تھے اور لکڑی کا پرانا دروازہ بھی وہی۔ بس مکان کے بایئں طرف ایک چھوٹی سی پان کی دکان کھل گئی تھی۔ باقی سب پہلے جیسا ہی تھا۔ م....

طوفانی بارش، بجلی کی گرج اور چمک رات کی تاریکی کو اور بھی خوفناک بنا رہی تھی۔کائی جمی والا دروازہ بجلی کی چمک سے اور بھی...
25/07/2021

طوفانی بارش، بجلی کی گرج اور چمک رات کی تاریکی کو اور بھی خوفناک بنا رہی تھی۔کائی جمی والا دروازہ بجلی کی چمک سے اور بھی خوفناک لگ رہا تھا. سسکیاں اور آہیں کمرے میں کسی ذی روح کی موجودگی کا احساس دلا رہی تھیں۔

صائمہ امتیازطوفانی بارش، بجلی کی گرج اور چمک رات کی تاریکی کو اور بھی خوفناک بنا رہی تھی۔کائی جمی والا دروازہ بجلی کی چمک سے اور بھی خوفناک لگ رہا تھا. سسکیاں اور آہیں...

23/07/2021

خط نمبر 5 میاں ! تم کو مبارک ہو کہ حکیم صاحب پر سے وہ سپاہی جو ان کے [اوپر] متعین تھا، اٹھ گیا اور ان کو حکم ہو گیا کہ اپنی وضع پر رہو، مگر شہر میں رہو، باہر جانے کا اگر قصد ...

23/07/2021

خط نمبر 4 میاں’ ! تمہارا خط پہچا، آج میں نے اس کو اپنے خط میں ملفوف کرکے آگرے کو روانہ کیا۔ تم جو کہتے ہو کہ تم نے کبھی مجھ کو خط نہیں لکھا اور اگر شیخ نجم الدین حیدر کا خ....

23/07/2021

خط نمبر 3 صبح شنبہ 21 ماہ اکتوبر سنہ 1865ع اقبال نشان عضد الدولہ حکیم غلام نجف خاں کو غالب علی شاہ کی دعا پہنچے۔ تمہارے خط سے معلوم ہوا کہ تم کو میرے کھانے پینے کی طرف سے تش...

23/07/2021

خط نمبر 2 میاں! حقیقت حال اس سے زیادہ نہیں ہے کہ اب تک جیتا ہوں ۔بھاگ نہیں گیا ، نکالا نہیں گیا ، لٹا نہیں ، کسی محکمے میں ابھی تک بلایا نہیں گیا ، معرض باز پرس میں نہیں آ....

23/07/2021

خط نمبر 1 بہ نام عضد الدولہ حکیم غلام نجف خاں’ صاحب سعادت و اقبال نشاں حکیم غلام نجف خاں طال بقاؤہ! تمہارا رقعہ پہنچا۔ جو دم ہے غنیمت ہے۔اس وقت تک میں مع عیال و اطفال جی...

کچھ منزلیں ہماری کبھی نہیں ہوتیں پر خواب ہم ضرور دیکھتے ہیں وہ خواب دیکھنے کا حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا.خواب کبھی کھل...
22/07/2021

کچھ منزلیں ہماری کبھی نہیں ہوتیں پر خواب ہم ضرور دیکھتے ہیں وہ خواب دیکھنے کا حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا.خواب کبھی کھلی آنکھوں سے دیکھی جانے والی سرخ کھنکتی چوڑیاں تو کبھی لال اوڈھنی کے.ہاں منزل نہیں دے سکتے پر کوئی کسی کو خواب دیکھنے سے نہیں روک سکتا. اکثر لمبی مسافت میں لامحدود سوچیں لیے، راہیں ہموار کرتے کرتے آبلے پھوٹ پڑتےدماغ میں پر منزل کہیں کھو ہی جاتی ہے ان راہوں میں.

صائمہ امتیازدریا بھی اکثر کبھی کسی دوسرے دریا میں ضم ہونے کے لیے تو کبھی کسی چھوٹی نہروں کے لیے راہ ہموار کرنے کے لیےسفر کا رخ موڑ لیتے ہیں. ایسے ہی انسانوں کو بھی سفر ....

بس! وہی لمحہ تھا جب میں نے لائبہ کو بحرین بھیجنے کا فیصلہ کیا۔میںنے گاڑی پارک کی اور ایک نظر کیاری میںکھلے ہوئے گلاب کو ...
22/07/2021

بس! وہی لمحہ تھا جب میں نے لائبہ کو بحرین بھیجنے کا فیصلہ کیا۔میںنے گاڑی پارک کی اور ایک نظر کیاری میںکھلے ہوئے گلاب کو دیکھا ۔ دل چاہا کہ وہ گلاب توڑ کر لائبہ کے بالوں میں لگادوں۔ پھر کچھ سوچ کر ارادہ ترک کرتے ہوئے آگے بڑھا ۔ مالی نے آج شاید زیادہ پانی پودوں میں ڈالا تھا اس لیے کیاری سے ہوتا ہوا لان کی سبز گھاس کی آبیاری کررہاتھا ۔گھر میں داخل ہوتے ہی ایک خوشگوار احساس نے مجھے شرمندہ سا کردیا ۔ لائبہ کسی دلہن کی طرح سجی سنوری سامنے کھڑی تھی۔ڈائننگ ٹیبل پر بڑا سا کیک رکھا تھا جس پر Happy Marriageلکھاتھا۔

شاکر انور بس! وہی لمحہ تھا جب میں نے لائبہ کو بحرین بھیجنے کا فیصلہ کیا۔میںنے گاڑی پارک کی اور ایک نظر کیاری میںکھلے ہوئے گلاب کو دیکھا ۔ دل چاہا کہ وہ گلاب توڑ کر لائب....

Address

Rampur Civil Lines Area

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabras Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sabras Urdu:

Shortcuts

Share

Category