Magamtown

Magamtown

Share

Magam is a tehsil in central Kashmir's Beerwah sub-district.

It is also a town, notified area committee, and block in Budgam district in the Indian administered union territory of Jammu and Kashmir, and is known because of its presence on Gulmarg Highway.

15/06/2022

اگر_سمجھدار معاشرہ چاہیے تو خاتون گھریلو اُمور کی صحیح معنی میں ذمہ داری سنبھالے، اور اپنے گھر کو اہمیت دے،
اپنا وقت تربیت اولاد پر صرف کرے۔
اُنہیں وقت پر دودھ دے،
اُنہیں اپنی شفقت بھری گود میں بڑا کرے،
اُنکے لئے اجتماعی طور پر اچھا ماحول فراہم کرے،
اُنکو قرآنی قصے سناۓ،
سبق آموز کہانیاں سناۓ، تو اِس معاشرے کی نسلیں باوقار ورشید ہو جائیں گی۔
#تربیتِ_اولاد
*ﺭﮨﺒﺮِ معظم انقلابِ اسلامی حضرت ﺍٓﯾﺖ اللّٰه ﺍﻟﻌﻈﻤﯽٰ سید علی خامنہ ای حفظ اللّٰه*

#رہبر 💕

02/05/2022

*We congratulate Eid Saeed and the greatness of Fitr in the presence of the Holy and Holy Imam of the Age of Souls and his lovers.*

23/01/2022

روز مادر مبارک

Photos from Magamtown's post 23/01/2022

🌹تصاویر امام خامنه ای (مدظله العالی) در دیدار با جمعی از مداحان به مناسبت ولادت حضرت زهرا(س) و روز زن

13/12/2021

* #شھید احمد مشلب❤*
*📄وصیت سے اقتباس🔖*

یقینا شہادت گالاب🌹 کا ایسا خوبصورت پھول ہے کہ جب ہماری فکر اسکے نزدیک جاتی ہے تو ہمیں اسکی آرزو ہو جاتی ہے اور جب ہم شہادت کا مشاہدہ کرتے ہیں تو چاہتے ہیں کہ خدا کی خوشبو کو سونگھ سکیں
اور جب ہم اسکی خوشبو کو سونگھ🌹 لیتے ہیں تو پھر ہماری روح کہ صفحات ہمیشہ باقی رہنے والے جہاں میں تراش دیۓ جاتے ہیں اور یہی ایک نیا آغاز ہوسکتا ہے ہم میں سے بہت سوں نے شہادت کا درس حاصل کیا ہے اور بہت سے شہادت❤️ کے منتظر ہیں۔۔ بہت سے شہادت کی آرزو میں ہیں۔۔۔


*عاشق اگر معشوق کے رنگ میں نہ رنگ جاۓ تو وہ خود اپنے عشق میں سچا نہیں۔۔❤️🥀*

* 🌹🕊️*

10/12/2021

Congratulations to Imam Ali(as), Sayeda Fatimah(sa) and entire muslim ummah on the auspicious occasion of birth anniversary of savior of Islam, the conqueror of Sham, the bravest lady Sayedah Zainab bint e Haider E Karar(as). ─ ❤️🌹🌸
ؑ

20/10/2021

عید میلاد مبارک

30/08/2021

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا افغانستان سے متعلق اظہار خیال
افغانستان میں ہم وہاں کی عوام کے ساتھ ہیں
افغانستان کی آئندہ حکومت سے ہمارے تعلقات کی نوعیت کا انحصار ہمارے ساتھ اس کے برتاؤ پر ہے۔افغانستان ہمارا بھائی ،ایک زبان،ایک ثقافت اور ایک مذہب ملک ہے ،افغانستان کے مسائل او رمصیبتیں انسان کے لئے تکلیف دہ اثر رکھتی ہیں یہ سب امریکہ کا کیا دھرا ہے ۔وہاں کی عوام کو در پیش مشکلات اور وہ حوادث جو وہاں ایک بعد ایک ،ایک بعد ایک پیش آرہے ہیں اور ابھی یہ جمعرات کا حادثہ اور عوام کا قتل عام یہ سب امریکہ کا کام ہے۔۲۰ سال تک اس ملک پر قبضہ کیئے رکھا اور ایک قدم تک افغانستان کی ترقی کے لئے نہیں اٹھایا اور طرح طرح کے مظالم کو وہاں کو عوام پر انجام دیا ،شادی و عزا کی محافل پر بمباری،بے گناہ افراد کو جیلوں میں رکھنا،منشیات کی پیداوار کو دسیوں برابر زیادہ کرناافغانستان میں ان سب کا موں کا عامل امریکہ ہے۔افغانستان میں ہم وہاں کی عوام کے ساتھ ہیں،ماضی کی طرح، حکومتیں تو آتی جاتی رہتی ہیں یہ وہاں کی عوام ہیں جنہوں نے وہاں باقی رہنا ہے افغانستان کی آئندہ حکومت سے ہمارے تعلقات کی نوعیت کا انحصار ہمارے ساتھ اس کے برتاؤ پر ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہےکہ انشا اللہ ملت افغانستان کو بہترین حالت میں قرار دے۔
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

07/08/2021

ماہ #محرم کی مجالس میں ہر رنگ و نسل اور فرقے کے لوگ بڑی تیزی سے شامل ہو رہے ھیں۔ اس میں ایسی تقاریر اور گفتگو سے پرہیز کریں جس سے یہ دروازہ بند ہو جائے۔ #کربلا فرقہ واریت کا نھیں بلکہ انسانیت کی درسگاہ ہے.

رہبرِ معظم امام سید علی خامنہ ای حفظ اللہ.... 💞🥀

25/06/2021

Location Magam town
Courtesy l Kifayat Ali

Sponsored add OffCom Travels.

Photos from Magamtown's post 22/06/2021

Yesterday, the first press conference of the President-elect, Ayatollah Dr. Seyyed Ebrahim Raisi, was held amid intensive presence of the media from the world ❤🇮🇷🇮🇷

Want your business to be the top-listed Government Service in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Srinagar
193401