08/03/2026
Allah u Akbar Khamnaei Rehbar
Idara Islamic Library Imam Khamenei Yakmanpora Singhpora ( Registered )
08/03/2026
Allah u Akbar Khamnaei Rehbar
16/02/2026
All are cordially invited to attend this spiritual and religious event.
انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جارہی ہے کہ علی محمد بٹ ( نسار حسین بٹ صاحب کے والد محترم )ساکنہ یکمن پورہ مختصر علالت کے بعد آج انتقال کر گئے۔ ﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس عطا کرے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ امین
ہم ادارہ اسلامک لائبریری امام خامنہ کی طرف سے نسار حسین بٹ صاحب کو تعزیت و تسلیت پیش اور اس غم کی گھڑی میں ہم برابر شریک ہیں اور اللہ تعالٰی سے دعا گو ہے کہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین