ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے، اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے.
Farooq Kotay
Help those who are in need call 9419380460 MD Dew Drop Enterprises
عارضی دنیا، عارضی لوگ، عارضی خواہشات، عارضی چیزوں کے لیے اپنی آخرت خراب نہ کریں اپنی ذندگی میں سب سے پہلے اپنی آخرت کی فکر کریں
وہ عبادتیں ، عمرے ، حج ، صدقات کیسے قبول ہوں گے جب انکے درمیان لاکھوں لوگ بھوک ، پیاس ، فاقوں سے مر رہے ہوں.
کسی کے ساتھ چھوڑنے سے پہلے اسے واپس وہاں تک ضرور چھوڑ کے آئیں، جہاں سے وہ آپ کے ساتھ چلا ہو.
ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا !
کہ اضافی چادر کہاں سے آئ ؟
اور آج ؟ 😭😭😭😭
سال بھر جو بھوک چھپاتا رہا لوگوں سے
اب وہ بھی فخر سے کہے گا میرا روزہ ہے
اپنا خیال رکھا کریں پولیس، ڈاکٹر، وکیل بھی رمضان میں اپنے رزق میں اضافے کے لئے دعا مانگتے ہیں.
01/01/2025
وقت بہت بڑے اور گہرے زخم دیتا ہے اس لئیے گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتیں ہیں۔
فاروق احمد کوٹے
لوگ صرف قبروں میں نہیں,گردِ حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہوتے ہیں,کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکال لیجیے یقین کریں.آپ کو دو بھرپور زندگیاں جینے جتنا لطف آئے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Srinagar
SINAAGAR
