07/09/2026
جب دنیا تمہیں کمزور سمجھ کر دبانے لگے، تو یاد رکھو…
اللہ کمزوروں کو بھی عزت، مقام اور وراثت عطا کرنے پر قادر ہے۔ 🤍
فرعون کی طاقت کے سامنے موسیٰؑ کی ماں کا خوف بھی تھا، مگر اللہ کی تدبیر سب سے بلند تھی۔
جو معاملہ تمہیں ناممکن لگتا ہے، اللہ کے لیے وہ صرف ایک حکم ہے۔ ✨
بس اللہ پر بھروسہ رکھو، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔
﴿سورۃ القصص: 5–8﴾