Imam Hussain - a.s

Imam Hussain - a.s

Share

The Heaven on Earth is Karbala ❤️🙏❤️

Photos from Imam Hussain - a.s's post 24/12/2025

اسلام علیک یا زینب سلام اللہ علیہا
#کربلامعلی ٔج #یازینب

Photos from Imam Hussain - a.s's post 22/12/2025

حضرت عباس(ع) کی قبر اقدس کے لیے نئی چادر (کسوۃ) تیار ہو چکی ہے اور اسے قبر اقدس پر چڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں

مصر، لبنان، شام، فرانس اور کویت میں تین سالوں کی کاوشوں کے بعد حضرت عباس علیہ السلام کی قبر اقدس کے لیے نئی چادر (کسوۃ) تیار ہو چکی ہے اور اسے قبر اقدس پر چڑھانے کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

کویت میں قائم ابو الفضل العباس(ع) کمیٹی کے سربراہ سید عباس ہاشم آل بوشقہ موسوی نے کہا ہے کہ حضرت عباس علیہ السلام کی قبر اقدس پر اس نوعیت کی پہلی چادر کا کام 1425ھ بمطابق 2005ء میں روضہ مبارک کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی کی اجازت سے شروع کیا گیا۔

یہ پہلی چادر (کسوۃ) دو سال کے اندر تیار ہوئی اور ہم نے 1427ھ بمطابق 2007ء میں اسے حضرت عباس علیہ السلام کے صندوقِ قبر پر چڑھانے کا شرف حاصل کیا، اپنی نوعیت اور انفرادیت کے حوالے سے مولا عباس علیہ السلام کے صندوق قبر کا یہ پہلا غلاف تھا جس کی خوبصورتی اور نوادرات وجواہر سے آرائش نے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 15 سال کے بعد ہم نے حضرت عباس علیہ السلام کے صندوق قبر کے لیے پہلے سے بھی زیادہ خوبصورت اور قیمتی چادر تیار کی ہے کہ جو عنقریب اس مقدس قبر پر چڑھائی جائے گی۔

موسوی نے بتایا کہ اس کسوۃ کی تیاری کا کام 1441ھ (2019ء) میں شام میں خالص ریشمی چادر بنانے اور اس پر حضرت عباس علیہ السلام کے القابات کو اس چادر کی بنائی کا حصہ بنانے سے شروع ہوا اور اسے چھ ماہ میں مکمل کر لیا گیا اس چادر پر آیات قرآنیہ کی کڑھائی کے لیے خاص قسم کے دھاگے فرانس سے لائے گئے۔

مسلسل تین سال تک اس چادر پر کام ہونے کے بعد اب یہ چادر اہل بیت علیہم السلام کی خدمت کے لیے وقف ہونے اور مولا ابو الفضل العباس علیہ السلام کی قبر اقدس سے خود کو مشرف کرنے کے لیے تیار ہے۔🚩❤️🤲🇮🇶



#کربلامعلی

19/12/2025

One Place, Billion Feelings ✨🤍



🫶




Day and night view of the Karbala 🌙❤️🔥😘❤️

18/12/2025

One Place, Billion Feelings ✨🤍



🫶




Day and night view of the Karbala 🌙❤️🔥😘❤️

15/12/2025

Karbala Bain ul Harmeen ❤️🔥
One Place, Billion Feelings ✨🤍



🫶




Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

12/12/2025

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞
💞
💞
💞
💞



Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

28/12/2022

#یاسیدہؐ #صلوات

06/06/2020

"Peace be on Husayn, and on Ali son of Husayn, and on the children of Husayn, and on the friends of Husayn."

—Ziyarat e Ashura 🧡

11/05/2020

MASHALLAH

Want your business to be the top-listed Government Service in Karbala'?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


At جنة الله على الأرض كربلاء المقدسة
Karbala'