Syed Khadim Abbas Hussaini

Syed Khadim Abbas Hussaini

Share

وَاللّٰهِ لَنْ نَنْسَىٰ حُسَيْنًا۔۔۔

13/05/2026

یوم دحو الارض (25 زی القعدہ)
اسلامی اہم دنوں میں سے ایک یوم دحو الارض ہے۔ دحو کا معنی "بھچانا یا پھیلانا" اور ارض کا معنی "زمین" کے ہیں یعنی زمین پھیلانے کا دن۔
اسلامی روایات سے اندازہ ہوتا ہے کہ انسانی زندگی سے پہلے زمین پر پانی تھا اور جس مقام سے سب سے پہلے پانی ہٹ گیا تھا وہ کعبہ کی زمیں تھی اور وہ دن 25 ذی القعدہ کا دن تھا۔
لہذا یہ ایک نہایت ہی مبارک دن ہے اور روایات میں اس دن کے لئے اعمال بھی ذکر ہوئے ہیں جس میں کثرت کے ساتھ استغفار، روز رکھنا اور ایک خاص نماز بھی ذکر ہے۔

12/05/2026

ضروری اعلان: لائیو پروگرام میں امام زمانہ علیہ السلام پر گفتگو کر رہے ہیں اگر آپ ڈاکٹر، ٹیچر، ذاکر، عالم یا زندگی کے کسی بھی شعبے سے مربوط ہیں اور امام زمانہ علیہ السلام پر بات کرنا چاہتے ہیں تو میرے ساتھ واٹسپ پر رابطہ کریں

+9647860333814

05/05/2026

Baran e rehmat

04/05/2026

کربلا میں تیز و طوفانی ہوائیں

02/05/2026

زیارت و تدبر ۔ کربلائے معلیٰ

01/05/2026

روضہ منورہ حضرت ابراہیم مجاب ع ۔ شبِ جمعہ

29/04/2026

شبِ آمدِ حضرت امام علی رضا علیہ السلام ۔ کربلائے معلیٰ

28/04/2026

آمدِ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

27/04/2026

سلطانِ وفا

25/04/2026

جمعہ کی شب اللہ تعالی کا اپنے بندوں کو خطاب

23/04/2026

منْ رِزْقَهُ اللهُ حُبَّ الأَئِمَّةِ مِنْ اهل بيتي فَقَد أَصَابَ خَيْرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا
جس شخص کو اللہ تعالیٰ نے میرے ائمہ اہلِ بیت علیہم السلام کی محبت عطا کر دی، اس نے دنیا اور آخرت کی بھلائی حاصل کر لی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karbala'?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bain Ul Haramain
Karbala'