ضروری اعلان۔
تمام عمران خان کے ٹائگرز سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی سابقہ تقاریر تقریباً ہٹا دی گئی ہیں اور اعوام کا دھیان اور طرف لگا کر مخالفین عمران خان کے ویڈیوز کلپ سوشل میڈیا پر ختم کر رہے ہیں۔
لہذا آج سے پی ٹی آئی کے ورکر نے عمران خان کے مختلف تقاریر کے کلپس نکال کر پوسٹ بھی کرنے ہیں اور جہاں کوئی کلپ نظر آئے اسے شئیر کریں۔
سوشل میڈیا ہی عمران خان کی آواز ہے لہذا اپنا کام باقائدگی سے کریں اور روزانہ کچھ نہ کچھ شئیر ضرور کریں
شکریہ🫶🏻✌🏻
Imran Khan’s Tigers
A proud Pakistani
بنگلہ دیش کی فوج اعوام کے مفاد میں کھڑی ہو گئی اور 15 سال سے قابض حکمران بھاگنے پر مجبور ہو گیا۔
پاکستانی فوج کرپٹ حکمرانوں کے ساتھ کھڑی ہو جاتی ہے اور اپنی اعوام پر لاٹھی چارج کرتی ہے ۔
یہی فرق ہے کہ پاکستان میں جب تک فوج اعوام کے ساتھ کھڑی نہیں ہوگی تب تک کسی انقلاب کی توقع فضول ہے اور ایسا ممکن اس لئے نہیں کیونکہ فوج خود کر پٹ ہے اعوام کا مینڈیٹ چوری کروا کر ناجائز حکمرانوں کو خود قوم پر مسلط کرتی ہے۔
28/07/2024
بوکھلاہٹ کا شکار جعلی حکومت اب ماوں بہنوں بیٹیوں کو بھی اغوا کرنے سے گریز نہیں کر رہی، وہ ان نوجوانوں کے خواب سے ڈرتے ہیں، ان باشعور پڑھی لکھی خواتین کو اغوا کر کے یہ لوگ عوام میں اپنے لئے مزید نفرت سمیٹ رہے ہیں!
11/02/2024
اورسییز پی ٹی آئی سوشل میڈیا واریئر۔
ایک پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے کیلئے اور وڈیرہ شاہی کے ماحول میں حق کے ساتھ کھڑے ہونا بہت مشکل ہے۔
آپ نے نے بغیر کسی مفاد بلکہ الٹا نقصان کے حق کی جنگ میں جس طرح عمران خان کا ساتھ دیا آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔
آپ کی کی ایک ایک پوسٹ حقیقت پر مبنی ہوتی ہے۔
آپ کی ہر پشین گوئی 90 فیصد درست ثابت ہوئی۔
ہمیں امید ہے آپ مثبت سوچ کے ساتھ عمران خان کیلئے اسی طرح کام جاری رکھیں گے۔
Love You🖤🖤
06/02/2024
ہم اورسیز پاکستانی محترم احمد خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ آپ نے بہت محنت کے ساتھ عمران خان کی کیمپین کی۔
اچھے وقت سے لیکر برے وقت تک مصروفیات کے باوجود ہر وقت سوشل میڈیا کے ذرئعے پی ٹی آئی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کو اجا گر کیا اور اپنی جماعت کی بے لوث خدمت کی۔
آپ حقیقی آزادی کے سپاہی اور عمران خان کے نظریاتی ورکر ہیں۔
آپ نے ہمیشہ پاکستان کی بات کی اور ایک اصولی موقف کے ساتھ ڈٹے رہے۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین🖤🖤🖤
منجانب۔ پاک اٹلی گروپ
26/08/2023
تُجھے ایک شخص پہ مان تھا وہ کہاں گیا ...
تیرے آج کل وہ بھرم نظر نہیں آتے...
قومی بجٹ 2023 پارلیمنٹ میں حکومت کی حکومت سے بحث ہوگی اور حکومت ہی بجٹ پاس کر ے گی۔
شکریہ حافظ صاحب
نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی۔
قدآور اور اچھی شہرت رکھنے والی سیاسی شخصیات عمران خان کی ٹیم میں شامل ہونے کو تیار
الیکشن کے اعلان تک شمولیت روکے رکھنے کا فیصلہ
ن لیگ کے سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولے سے تحریک لبیک جماعت اسلامی اور ن لیگ حقیقی کا جھکاؤ تحریک انصاف سے ہوگا اور تخت پنجاب پر پی ڈی ایم کو بدترین شکست ہوگی۔
جماعت اسلامی ایم کیو ایم تحریک انصاف پیپلزپارٹی مخالف اتحادی ہونگے بلوچستان میں باپ پارٹی کو پہلی بار سخت مزاحمت کا سامنا ہوگا اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد الیکشن مہم میں حصہ لے گی۔ حالیہ حالات میں عوام کی خاموشی الیکشن میں پرچی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
عمران خان کے پاس ٹکٹوں کےلئیے لائنیں لگیں گی عوام پولنگ پر جاکر بَلے کو ووٹ دینا فرض سمجھیں گے عمران خان کو مائنس کرنے والوں کی اپنی صفحوں میں شگاف پڑگئے پیپلزپارٹی کو راستہ دینے پر نواز لیگ حقیقی الگ ہوچکی ہے پی ڈی ایم اتحاد یا حکومت سے نوازشریف اور مریم ٹیم کو سیاسی نقصان ہوا۔
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Ubicazione
Digitare
Sito Web
Indirizzo
Rome
